Monthly Archives

جولائی 2023

حکومت اگلے ماہ چلی جائے گی،پیپلز پارٹی نے بتا دیا

اسلام آباد(وقائع نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر نہیں کی جائے گی، آصف زرداری اور نوازشریف کا نگران حکومت پر اتفاق ہوچکا ہے۔ اپنے ایک

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد (وقائع نگار)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی، ملک کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد، پنجاب، خیبر

عالمگیر کی ،،شازو،،کا پولیس نے ریکارڈ حاصل کر لیا

لاہور(بیورورپورٹ )استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلی جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، انویسٹی گیشن پولیس نے کال ڈیٹا سے عالمگیر ترین کی اپنی منگیتر سے ہونے والی آخری گفتگو کا

فاطمہ جناح،عظیم بھائی کی عظیم بہن

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے مادر ملت فاطمہ جناح کو 56ویں یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاطمہ جناح ایک عظیم بھائی کی عظیم بہن تھیں جو قوم کیلئے ماں کا درجہ رکھتی ہیں۔اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا

مادرملت کی برسی آج

اسلام آباد(وقائع نگار)بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ، تحریک پاکستان میں کلیدی اور فیصلہ کن کردار ادا کرنے والی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 56ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔مادر ملت فاطمہ جناح 31 جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا

سوشل میڈیا پر ایک گروہ نفرت پھیلا رہا۔۔مریم اورنگ زیب

لاہور(بیورورپورٹ )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں تمام اداروں کو بری طرح تباہ کیا، ملک میں چار سال نفرت کے بیج بوئے گئے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے لاہور میں تقریب سے

جہلم دھماکہ ۔عمارت تباہ

جہلم(نمائندہ خصوصی)جی ٹی روڈ پر واقع تین منزلہ ہوٹل کے کچن میں خوفناک سلنڈر دھماکا ہوا جس سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دب کر12 ہوئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں 3 کی حالت تشویشناک ہے، عمارت

نو مئی کے منصوبہ سازوں کو کچل دیں گے ۔۔وزیراعظم

اسلام آباد(وقائع نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر قاتلانہ حملے کی سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 9 مئی کے یوم سیاہ کیلئے بھی ایسے ہی ذہن سازی کی گئی تھی، 9

بھارت نے راوی میں پانی چھوڑ دیا

لاہور (بیورورپورٹ )بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا، دریائے راوی میں ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا، پی ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال بارے الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت نے 1 لاکھ 85 ہزار

سعودی عرب کا ایسا خشک کنواں جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے تھوکا تو اس میں پانی جاری ہو گیا،…

طفلہ کا کنواں (بئر التفلة) عالم اسلام کے دارالحکومتوں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان راستے میں عسفان میں ہے۔ یہ کنواں اگرچہ نظر انداز حالت میں رکھا گیا تھا، مبینہ طور پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس میں تھوکنے کے بعد آج تک خشک