Monthly Archives

جولائی 2023

کھڈا مارکیٹ سیکٹر جی سیون میں انکروچمنٹ کرنے والے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل کی ہدایت پر ڈی جی انفورسمنٹ کی سربراہی میں انسپکٹر دوست محمد ڈائرکٹوریٹ انفورسمنٹ کا انکروچمنٹ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کھڈا مارکیٹ سیکٹر G 7 میں انکروچمنٹ کرنے والوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر انھیں بمع

انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ، عائشہ ایاز نے قومی پرچم سربلند کردیا

قوم کی بیٹی عائشہ ایاز نے ہیرو کپ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2023 بنکاک تھائی لینڈ میں ایک بار پھر ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیت کر بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔عائشہ ایاز نے بارہ سال عمر کی کیٹیگری میں فائیٹ میں چاندی کا میڈل

وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ کی سعودی میں گرفتاری کے پیچھے کون؟

اسلام آباد(شمشاد مانگٹ) حالیہ حج کے دوران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کی گرفتاری اور رہائی کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں مصدقہ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور اور سیکرٹری مذہبی امور

190ملین پائونڈ سکینڈل، چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی ضمانت میں توسیع، نیب کو گرفتاری سے بھی…

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت نے190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع جبکہ توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک

آر ڈی اے نے غیر قانونی ہائوسنگ سکیم مڈ سٹی کی تشہیر کرنے پر مارکیٹنگ کمپنی ایپکس گروپ کو نوٹس جاری…

آر ڈی اے نے مڈ سٹی اسلام آباد نامی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کی تشہیر کرنے پر مارکیٹنگ کمپنی ایپکس گروپ کو نوٹس جاری کر دیا۔آر ڈی اے نے سپانسرز کو خبردار کیا کہ وہ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کی مارکیٹنگ اور پلاٹوں کی خرید و فروخت فوری طور پر روک

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

گلگت کی عدالت نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دےدیا۔گلگت کی عدالت نے وزیراعلیٰ خالد خورشید کا جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا ہے۔خالد خورشید کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والے پیپلز پارٹی کے عبدالحمید اور (ن) لیگ کے

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا کیس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹرائل کورٹ کو ریمانڈ بیک کر دیا ٹرائل کورٹ کے پانچ مئی فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور ، تحریری فیصلہ ٹرائل کورٹ کا پانچ مئی کا فیصلہ کالعدم قرار ٹرائل کورٹ فریقین کو دوبارہ سن

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بری خبر

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو امریکا میں شوٹنگ کے دوران حادثہ پیش آیا جس کے بعد ان کی ناک کی سرجری کی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان امریکا کے شہر لاس اینجلس میں اپنے آنے والے پراجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر زخمی

پاکستان کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فائنلسٹ ٹیمیں انگلینڈ اور پاکستان آئندہ سال مئی میں انگلینڈ میں مدمقابل ہوں گی جہاں ان دونوں کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے علاوہ ہالینڈ اور

9 مئی کے واقعات، تحریک انصاف کیخلاف گھیرا تنگ، اسلام آباد پولیس کا گرفتاریاں تیز کرنے کا فیصلہ

9 مئی کے واقعات تحریک انصاف کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس نے گرفتاریاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔، پولیس زرائع کے مطابق ایس ایس پی آپریشن کی سربراہی میں اسلام آباد پولیس کا اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں تحریک انصاف کے خلاف