ملک بھر کے سرکاری ملازمین کا 11 جولائی کو پنجاب حکومت کیخلاف دھرنے کا اعلان
ملک بھر کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز ایک پلیٹ فارم پر متحد 11 جولائی کو لاہور میں حکومت پنجاب کے خلاف بڑے دھرنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر سلطان مجددی،پنجاب ٹیچر یونین و اگیگا پنجاب کے صدر کاشف!-->…