Monthly Archives

جولائی 2023

ایشین گیمز کرکٹ کے لیے پاکستانی ویمنز ٹیم کا اعلان

لیفٹ آرم اسپنر انوشے ناصر اور دائیں ہاتھ کی بیٹر شوال ذوالفقار کو پہلی بار پاکستان کی پندرہ رکنی سینئر ویمنز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے جو اس سال ستمبر میں چین میں ہونے والے ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ میں حصہ لے گی۔ ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے…

حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کا مارجن 1 روپیہ 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضا مند

وفاقی حکومت نے گزشتہ روز طویل مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں ایک روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضامندی ظاہر کردی تاکہ ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال کی دھمکی کو روکا جا سکے۔  رپورٹ کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک اور…

مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہرو دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی)کے مفرور رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سرور روڈ کے تفتیشی افسر کی درخواست پر پی ٹی آئی کے روپوش 22  ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز…

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ملک بھر اور خاص طور پر صوبہ بلوچستان…

اسلام آباد(24 جولائی2023) ء چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ملک بھر اور خاص طور پر صوبہ بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور دریاؤں میں شدید طغیانی کے باعث سیلابی ریلوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دْکھ اور افسوس کا اظہار…

فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید

چمن میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے کلی احمد میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے گشت کرنے والے لیویز اہلکاروں پرفائرنگ کی جس سے ایک اہلکار شہید اور دوسرا شدید…

ٹوئٹر کا لوگو تبدیل

ٹوئٹر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مشہور برڈ لوگو (logo) کا متبادل پیش کر دیا گیا ہے جبکہ اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو کی جانب سے ٹوئٹر کے نئے لوگو کی تصویر ایک ٹوئٹ میں پوسٹ کی گئی اور…

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منشیات فروشی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے انکوائری کمیٹی قائم کردی

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مبینہ طورپر منشیات فروشی کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی بنادی۔کمیٹی میں سیکرٹری معدنیات بابر امان بابر، ڈی آئی جی امین بخاری اور ڈی آئی جی راجہ فیصل شامل ہیں۔ کمیٹی…

پانچ ممالک نے کیوبا سے یورپی یونین میں تارکین وطن کو سمگل کرنے والا بین البراعظی مجرمانہ نیٹ ورک…

معراج عابد سے پانچ ممالک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کیوبا سے یورپی یونین میں تارکین وطن کو اسمگل کرنے والے بین البراعظمی مجرمانہ نیٹ ورک کو ناکام بنا دیا ہے۔ یوروپول اور انٹرپول کے تعاون سے ہونے والی تحقیقات کے نتیجے میں 62 افراد کو…

بھارتی سپریم کورٹ نے یاسین ملک کو جیل سے باہر لانے پر مکمل پابندی لگا دی

بھارتی سپریم کورٹ نے تہاڑ جیل میں قید جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیر مین یاسین ملک کو جیل سے باہر لانے پر مکمل پابندی لگا دی ہے اور جیل حکام کو ہدایت کی ہے کہ یاسین ملک کو صرف ویڈیو لنک کے زریعے عدالت میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ہندوستان ٹائمز…

غیر شرعی نکاح کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 26 جولائی تک ضمانت

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26 جولائی تک ضمانت منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں آج…