Monthly Archives

ستمبر 2023

کسی کو بھی معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔کاکڑ

گلگت بلتستان(زور آور نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔دورہ گلگت میں ادارہ امراض قلب میں او پی ڈی کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے…

تیز رفتار کوچ نے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو کچل دیا

بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں ٹریفک کے افسوسناک حادثے کے دوران 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ڈیرہ اللہ یار کے قریب چائنہ کیمپ کے مقام پر تیز رفتار کوچ نے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو کچل دیا جس کے باعث تینوں موقع پر ہی دم توڑ گئے، حادثے کے…

ڈپریشن سے بچنے کے آسان طریقے

ڈپریشن ایک ایسا مرض ہے جس سے موجودہ عہد میں ہر عمر کے افراد متاثر ہو رہے ہیں۔ڈپریشن کے شکار افراد کو دماغی اور جسمانی دونوں طرح کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔مگر اچھی بات یہ ہے کہ ڈپریشن سے بچنا بہت آسان ہے اور چند عام عادات سے ایسا ممکن…

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفرکیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفرکیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی۔وزارت قانون نے سائفرکیس کی اٹک جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت قانون کے مطابق خصوصی عدالت کے جج کی درخواست پر سماعت اٹک جیل…

ممنوعہ ادویات کا ٹیسٹ مثبت آنے پر فرانسیسی فٹبالر پال پوگبا معطل

فرانس کی فٹ بال ٹیم کے اسٹار کھلاڑی پال پوگبا کو ڈرگ ٹیسٹ کے بعد عبوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔20 اگست کو یوڈینسی کے خلاف میچ کے بعد اٹالین کلب یووینٹس کے 30 سالہ فرانسیسی کھلاڑی پال پوگبا کا ڈرگ ٹیسٹ لیا گیا تھا۔ اٹلی کی نیشنل اینٹی…

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہم شخصیت جاں بحق

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق گلستان جوہر بلاک 16 میں پیش آنے والے واقعے میں دو ملزمان نے دو مخلتف ہتھیاروں سے فائرنگ کرکے مولانا ضیا الرحمان کو قتل کردیا۔ پولیس…

امریکی سفیر کا دورہ گوادر، اہم ملاقاتیں

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا مستقل اور مضبوط شراکت داری کے تحت بلوچستان کے عوام کے ساتھ امریکا کے عزم کو اجاگر کرنے کیلئے گوادر کا دورہ کرتے ہوئے علاقائی ترقی، تجارت اور تجارتی تعلقات کومہمیز دینے کیلئے مواقع کا جائزہ لیا۔اپنے…

ایشیا کپ ، پاکستان کو فائنل میں پہنچنے کیلئے اب کیا کرنا ہوگا؟

ایشیا کپ سپر 4 کے میچ میں سری لنکا کے خلاف بھارت کی فتح نے ایونٹ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جمعرات کو شیڈول میچ کو سیمی فائنل کی حیثیت دلا دی ہے۔منگل کو بھارت کی فتح نے پاکستان کےلیے کیلکولیشن آسان بنادی ہے اور اسے اب رن ریٹ کی…

صدر کا الیکشن کی تاریخ دینا غیر آئینی اور بدنیتی پر مبنی ہوگا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن 90 دن کے بجائے بے شک کل کرا دیں، ہم تیار ہیں لیکن انتخابات کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ہے، صدر مملکت اس کے ذمہ دار نہیں ہیں اور وہ ایسا کرتے ہیں تو یہ…

سعودی حکومت نے خواتین کیلئے عمرہ لباس سے متعلق وضاحت جاری کردی

سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کے لیے مناسب عمرہ لباس سے متعلق تین ضابطوں کی وضاحت کردی۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ خواتین عمرے کے لیے غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں، لباس ڈھیلا ہونا چاہیے اور جسم کے کسی بھی حصے کو نمایاں نہ…