Monthly Archives

ستمبر 2023

کندھ کوٹ کے نواحی علاقے میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے

کندھ کوٹ ( زورآور نیوز) کندھ کوٹ کے نواحی علاقے میں راکٹ کا گولہ پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ کے ایک گھر میں راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے دھماکہ ہو گیا،دھماکے سے 4 بچوں اور 1 خاتون…

مبینہ آڈیو لیکس،بشریٰ بی بی کے طلبی کے سمن معطلی کے حکم میں توسیع کر دی گئی

اسلام آباد (زورآور نیوز) مبینہ آڈیو لیکس،بشریٰ بی بی کے طلبی کے سمن معطلی کے حکم میں توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس میں طلبی نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس…

آشوب چشم،پنجاب بھر میں چار دن کے لیے سکولز بند کر دیئے گئے

لاہور ( زورآور نیوز) صوبہ پنجاب بھر میں آشوب چشم کی بیماری کے پھیلاؤ کے باعث اسکول جمعرات تا ہفتہ بند کر دیئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کو کل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، میٹرک کلاسز تک تمام…

آر ڈی اے نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 48غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں دو دکانوں اور ایک گھر کے خلاف…

راولپنڈی (زورآور نیوز)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(آرڈی اے) نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 48غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں دو دکانوں اور ایک گھر کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔ اور 10غیرقانونی سوسائٹیوں کے خلاف…

نگران وزیر داخلہ بیان دینے سے قبل سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں،رانا ثناء اللہ کی دھمکی

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نگران وزیر داخلہ بیان دینے سے قبل سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں۔نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی جانب سے بیان کو ’حد سے تجاوز‘ قرار دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن…

معلوم نہیں برف پگھلی ہے یا نہیں لیکن جو بےگناہ ہے اسے رہائی ملنی چاہیے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(زورآور نیوز) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ انہیں معلوم نہیں برف پگھلی ہے یا نہیں لیکن جو بےگناہ ہے اسے رہائی ملنی چاہیے۔ایف آئی اے نے سائفر کیس میں شاہ محمود کو ہتھکڑی لگا کر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد…

ن لیگ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ نگران حکومت سے اپندے بندے نکال لے،سید خورشید شاہ

اسلام آباد ( زورآور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے ن لیگ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ نگران حکومت سے اپندے بندے نکال لے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاست دان جو بھی وعدہ کریں پورا کریں تو ریاست بھی بچا سکتے ہیں اور پارلیمنٹ…

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس نے اسحاق ڈار کا پیچھا نہ چھوڑا،نیب کیس پھر کھل گیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس نے اسحاق ڈار کا پیچھا نہ چھوڑا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے بعد احتساب عدالت میں ریفرنسز پر کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق…

نواز شریف کی وطن واپسی پر ان سے قانون کے مطابق سلوک کیا جائے گا ،نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد ( زورآور نیوز) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر بیان کے حوالے سے وضاحت دے دی۔انہوں نے کہا کہ بیان کو سیاق سباق سے ہٹ کر سیاسی رنگ دیا گیا، نگران حکومت کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں۔ یہ بات…

سائفر کیس کی سماعت اوپن کورٹ میں کی جائے ،ہائی کورٹ نے فیصلہ دیدیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست ضمانت پر ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا۔سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت چیف…