Yearly Archives

2023

یکم نومبر سے پٹرول و ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (زورآورنیوز) یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لیٹر اضافہ ہوسکتا ہے۔…

نواز شریف کی سزا معطلی آئین کے مطابق کی ہے ،عامر میر

لاہور (زورآور نیوز) نگران وزیراطلاعات ونشریات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سزا معطلی کا مطلب یہ ہرگزنہیں کہ سزا ختم کردی گئی ، سزا معطلی سے ان کے کیسز پر کوئی اثر نہیں پڑتا، ان کے کیسز سے متعلق فیصلہ عدالت نے قانون کے مطابق…

فرودوس عاشق اعوان عمران خان کے خلاف باقاعدہ میدان میں آ گئیں

لاہور(زورآور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندر دو دہائیوں کی سیاست نے ملک کی قومی وقار کو مجروح کیا ہے۔ بے بنیاد من گھڑت بیانیے کی وجہ سے پاکستان کی جڑیں کھوکھلا کرنے کی سازش کی گئی۔انہوں…

!پی آئی ڈی اور امام دین گجراتی

شمشاد مانگٹ/ڈی بریفنگ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پی آئی ڈی کی طرف سے گزشتہ روز ایک ارڈر جاری کیا گیا ہے جس میں روزنامہ صحافت کے ایڈیٹر انچیف استاد محترم خوشنود علی خان اور روزنامہ غزنوی کے مدیر برادرم عقیل ترین کو مخاطب کر کے تمام اخباروں…

پی ٹی آئی کی تین خواتین نے پارٹی چھوڑ دی

لاہور(زورآور نیوز) سیاسی منظر نامے پر تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا، تحریک انصاف کی تین خواتین رہنماؤں نے پارٹی چھوڑ دی۔استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے عندلیب عباس، سابق ارکان پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل، سمیرا بخاری نے…

فلسطین کے سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی(زورآور نیوز) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے فلسطین کے سفیر نے ملاقات کی،…

نوازشریف کی حفاظتی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع کردی

اسلام آباد (زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگ کے قائد، سابق وزیرِاعظم نوازشریف کی حفاظتی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع کردی۔سابق وزیراعظم نوازشرف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سرنڈر کرنے کے لئے احتساب عدالت سے اسلام آباد…

سابق پرنسپل سیکرٹری شہباز شریف کی تقرری ہائی کور ٹ میں چیلنج

اسلام آباد(وقائع نگار)سابق وزیر اعظم میاں محمدشہباز شریف کےسابق اور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ورلڈ بنک تعیناتی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے ،عدالت عالیہ نے مذکورہ معاملہ پر تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیا ہے ،گزشتہ روز اسلام آباد کے ایک…

ڈرافٹنگ غلط ہونے پر چیف جسٹس نے وکلا کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے پنجاب میں زمین کی تقسیم کے تنازع کے کیس میں درخواست غیر واضح ہونے پر وکیل درخواست گزار کی سرزنش کر دی اور درخواستوں کی ڈرافٹنگ ٹھیک نہ ہونے پر پاکستان بار اور پنجاب بار کو نوٹس جاری کر دیئے۔چیف جسٹس…

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا،ای سی پی سماعت 13نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(زورآور نیوز) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کی، چیئرمین پی ٹی آئی…