Yearly Archives

2023

فوجی عدالتیں مسترد،سپریم کورٹ کاسپریم فیصلہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے فوجی عدالتوں میں سویلیز کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نے سماعت کی ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی…

ثبوت نہیں ملے،اسحاق ڈار کرپشن فری

اسلام آباد(زورآور نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس میں بری کردیا۔سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس پر جج محمد بشیر…

چین کی سرمایہ کاری سے ملک میں معاشی استحکام آئے گا۔کاکڑ

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تعلقات اہمیت کے حامل ہیں،چین کی سرمایہ کاری سے ملک میں معاشی استحکام آئے گا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دورہ چین کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا…

عمران خان،شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس کی فرد جرم عائد

اسلام آباد(زورآور نیوز) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے صحت جرم…

فوجی عدالتوں میں سویلین کا کیس،فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سیولئنز کے ٹرائل کے خلاف درخوستوں پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو ایک گھنٹے میں دلائل مکمل کرنے کی ہدایت ک۔ درخواست گزاروں نے اعتراض کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود فوجی…

آئین کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 6 لگے گا،چیف جسٹس

اسلام آباد (زورآور نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ کوئی آئین کی خلاف ورزی کر رہا ہے تو آرٹیکل 6 لگے گا، صدر مملکت نے انتخابات کی تاریخ نہیں دی تو ہم کیا کریں؟ کیا ہم صدر مملکت کو تاریخ نہ دینے پر نوٹس دیں؟…

ملک کے لیے عمران خان کے علاوہ پی ٹی آئی سے بات ہو سکتی ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ قائد ن لیگ نوازشریف نے سب کے مل کر کام کرنے کی جو بات کی ہے،اس میں پی ٹی آئی شامل ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…

اسلام آباد ہائیکورٹ العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل بحالی کی درخواست دائر

اسلام آباد ( زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل بحالی کی درخواست دائر کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام اباد ہائیکورٹ میں امجد پرویز ایڈووکیٹ نے نواز شریف کی جانب سے اپیلیں بحال کرنے…

90 روز میں انتخابات کے کیس،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے غلط حقائق بتانے پر سپریم کورٹ بار کے صدر پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو غلط بیانی نہیں کرنی چاہیے۔سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی…

سی ڈی اےاور آر ڈی اے کے زیر سایہ بھی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی بھرمار،533سوسائیٹیز ماورا…

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)اورر اولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آرڈی اے)کے زیر اہتمام تقریبا 660ہاؤسنگ سوسائٹی کام کررہی ہیں جس میں 127منظور شدہ سوسائٹی ہیں اور533غیرقانونی سوسائٹیز ہیں اس طرح وفاقی درالحکومت میں…