Yearly Archives

2023

نو مئی سانحہ میں ملوث ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع،عدالت کو اگاہ کر دیا گیا

لاہور(زورآور نیوز) 9 مئی واقعات میں ملوث شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہوگیا، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق 9 مئی واقعات میں ملوث شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملہ پر وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں…

نواز شریف کا استقبال،عون چوہدری سے وضاحت طلب

لاہور(زورآور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) نے ایئرپورٹ پر نواز شریف کا استقبال کرنے پر عون چودھری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان استحکام پاکستان پارٹی کے مطابق عون چودھری کی نواز شریف سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر…

غزہ پٹی پر حملے مزید تیز کریں گے ،اسرائیل کا علان

یروشلم(زورآور نیوز/ ویب ڈیسک ) اسرائیلی فوج نے ہفتے کی شام اعلان کیا ہے کہ وہ حماس کے زیر کنٹرول غزہ کی پٹی پر اپنے حملے کے اگلے مرحلے کی تیاری کے لیے غزہ پر اپنے حملوں کو تیز کرنے جا رہی ہے۔غزہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی گروپوں کے…

نواز شریف کی چار سال بعد رائیونڈ آمد،سب خوشی سے نہال

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے 4 سال بعد واپسی پر اپنے گھر رائیونڈ پہنچے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی 4 سال بعد گھر واپسی رائیونڈ میں تمام اہل خانہ کیلئے عید کا سماں ہو گئی، نواز…

عرب ممالک نےاسرائیل کی غزہ کے لوگوں کو جبری بے دخل کرنے کی کوششوں کو مسترد کر دیا

قاہرہ (زورآورنیوز/ ویب ڈیسک ) مصر کی سربراہی میں منعقدہ قاہرہ امن اجلاس میں سعودی عرب سمیت عرب ممالک نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کی غزہ کے لوگوں کو جبری بے دخل کرنے کی کوششوں کو مسترد کر دیا۔اجلاس کے موقع پر…

پی آئی اے ،مالی بحران،25پروازیں بند،فیول بھی نہیں مل رہا

کراچی ( زورآور نیوز) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے مالی بحران کی وجہ سے اتوارکو بھی ملک بھر سے 25 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، کراچی سے مختلف ایئر پورٹس کی 16 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ معلومات کے مطابق قومی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن شدید…

،نو مئی ملزمان کی عامی مانگنے کی اپیل کرتا ہوں،شیخ رشید

راولپنڈی ( زورآور نیوز ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میری زندگی کا مشن ان تمام لوگوں کو عام معافی دلانا ہے جن سے 9 مئی کی غلطی سرزد ہوئی، نہیں معلوم چلہ کس جگہ کاٹا لیکن اس دوران مجھے کوئی تکلیف نہیں پہنچائی گئی۔ سوشل میڈیا…

سابق سیکرٹری ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

مظفرآباد ( زورآور نیوز ) مسلم لیگ ن کے مینارِ پاکستان جلسے سے واپسی پر سابق سیکریٹری ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔معلومات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی پر مینار…

جرائم پیشہ افراد کی تصاویر سڑکوں پر آویزاں کرنے کا فیصلہ

پشاور (زورآور نیوز) صوبہ خیبر پختونخوا میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے سڑکوں پر تصاویر آویزاں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، پولیس نے مطلوب ملزمان کی گرفتاری میں عوام سے تعاون کرنے کی بھی درخواست کردی۔معلومات کے مطابق پشاور…

دل میں کوئی انتقام کی تمنا نہیں، عوام کی خوشحالی چاہتا ہوں، نواز شریف

 پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے، ان کے استقبال کے لیے مینار پاکستان میں عالیشان جلسہ کا اہتمام کیا گیا۔نواز شریف لاہور ایئر پورٹ سے ہیلی کاپٹر پر جلسہ گاہ مینار پاکستان پہنچے، نواز شریف نے ہیلی کاپٹر…