Yearly Archives

2023

نواز شریف کا آنا میچ فکسڈ تھا،پی پی جانتی ہے ،خواجہ آصف

لاہور (زورآور نیوز) نواز شریف پر ڈیل کے حوالے سے لگنے والے الزامات پر خواجہ آصف نے بڑا اعتراف کر لیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر دفاع اور سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے نواز شریف کی پاکستان واپسی اور آئندہ حکومت کے…

سبسڈی خاتمہ،آئی ایم ایف کی شرائط پر حکومت نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) آئی ایم ایف نے حکومتی اخراجات میں کمی کی کڑی شرط رکھی ہے جس کے بعد نگران حکومت نے نئے اقدامات پر عملدرآمد کیلئے کوششیں تیز کردیں ۔ نگران حکومت نے بجٹ خسارے میں کمی کیلئے اخراجات میں کمی کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع…

سی پیک نئے دور میں داخل ہو چکا،پاک چین تعلقات مثالی ہیں،کاکڑ

چین ( زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ چین جاری ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سنکیانگ یونیورسٹی اورومچی میں خطاب کرتے ہوئے لہا کہ سنکیانگ کا دورہ پاکستان اور چین کے درمیان پائیدار تعلقات میں سنگ میل کی نمائندگی…

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کر لیا گیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کر لیا گیا۔فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا گیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں پانچ…

ایک ہی دن انتخابات،سپریم کورٹ متحرک،بنچ تشکیل

اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ، ملک بھر میں ایک دن انتخابات کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 24 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن اور سیاسی…

عمران خان کو پیش کیا جائے،پروڈکشن آرڈر جاری،الیکشن کمیشن کا حکم

اسلام آباد (زورآور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے ہیں، پروڈکشن آرڈر فرد جرم عائد کرنے کیلئے جاری ہوئے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے…

سرکاری ملازمین کو سائیکل استعمال کرنے کا حکم،سموگ کے باعث عدالت کا کھڑاک

لاہور(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں بڑھتی ہوئے اسموگ کو مدِنظر رکھتے ہوئے محکموں کےعملے کو فوری سائیکل استعمال کرنے کی ہدایت کر دی۔ہم نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ تدراک سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔عدالتوں کے ارد…

راولپنڈی میں 412 ہاؤسنگ سوسائٹیزہیں  387 غیرقانونی اور 25منظور شدہ ہیں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آرڈی اے) کے شعبہ پلانگ ہاؤسنگ سکیم نے یکم جنوری2023 سے اب تک 49.558ملین روپے کا رینویو جمع کیا ہے اور غیرقانونی ہاؤسنگ سیکموں کی منظور ی کے لیے آسانیاں پیدا کی گئی ہیں تا کہ رینونیو میں…

اساتذہ بازیابی،عدالت کا بڑا حکم

لاہور(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کی بازیابی کیلئے اور نظر بندی کے خلاف دائر درخواستوں پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو 5 اساتذہ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں گرفتار اساتذہ کی بازیابی کیلئے اور نظر بندی کے خلاف…

گیس قیمتوں میں آضافہ نہ کرنے پر آئی ایم ایف کا اظہار تشویش

اسلام آباد(زورآور نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ وزارت خزانہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بلا کر فوری گیس کی…