Yearly Archives

2023

اسرائیل کی پھر ہسپتال پر بمباری،433شہید

غزہ (ویب ڈیسک ) اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر مظالم تھم نہ سکے ، غزہ میں اسرائیلی فوج نے ہسپتالوں کو بھی نشانے پر رکھ لیا ، ایک ہی روز میں مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔عالمی سفارتی کوششیں بھی…

نوازشریف کی ضمانت،فیصلہ خوش آئند ہے ،شہباز

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ضمانت نواز شریف کا بنیادی حق ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ سے نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے فیصلے پر ردعمل…

بچی سے زیادتی و قتل،ملزم کو تین بار سزائے موت کاحکم

پشاور ( زورآور نیوز ) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں 8 سالہ بچی سے جنسی زیادتی و قتل کے بعد لاش جلانیوالے کو 3 بار سزائے موت کی سزا سنادی گئی۔ معلومات کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کی جج حنا مہوش کی عدالت میں 8 سالہ بچی پر جنسی…

پولیس بھی شیر افضل مروت سے الجھ پڑی،پولیس بے نقاب

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کی سپریم کورٹ کے باہر لڑائی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیر افضل مروت ایک شخص کے ساتھ ہاتھا پائی کر رہے ہیں…

دوسروں کو لاڈلا کہنے والے آج خود لاڈلے ہو گئے ہیں،مونس الہی

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہیٰ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ریلیف ملنے پر ردِعمل دیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو لاڈلا کہنے والے آج خود لاڈلے ہو گئے ہیں۔…

عدالت کا 26اکتوبر تک شیخ رشید احمد کو بازیاب کرانے کا حکم

راولپنڈی (زورآور نیوز) عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو 26 اکتوبر تک بازیاب کروانے کا حکم دے دیا۔ معلومات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد لاپتہ کیس کی سماعت ہوئی، لاہور ہائی کورٹ…

ایم ایل ون منصوبے پر بڑی پیشرفت ،پاک چین معائدہ پر دستخط ہو گئے

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان اور چین کے مابین ایم ایل ون معاہدے پر دستخط ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور چین کے مابین ایم ایل ون منصوبے پر بڑی پیشرفت ہوئی ہے، پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون معاہدے پر دستخط ہوگئے، سیکرٹری…

سید ارشاد نبی، ایک تعلیمی استعارہ

ہمارے دوست کیپٹن(ر) عمر فاروق نے ایک پوسٹ کے ذریعے ہمارے علم میں اضافہ کیا کہ جاپان میں ہر دسواں شہری عمر کی 80دہائی عبور کر چکا ہے۔ جاپان میں طویل العمری کی وجوہات یہ ہیں کہ وہ لوگ سادہ خوراک کھاتے ہیں مچھلی ان کی پسندیدہ غذاؤں میں شامل…

پیپلز پارٹی کا ایک ہی مطالبہ،الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرو،بلاو ل بھٹو

کراچی (زورآور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان کی جمہوریت اور الیکشن کو ایک شخص کیلئے روکا گیا ہے، پاکستان کو لندن سے نہیں چلایا جاسکتا ، ریاستی انتظامات کے بعد استقبال بھی بڑا ہوگا اور الیکشن کی تاریخ…

ہائی کورٹ نے نوازشریف کی گرفتاری روک دی،24اکتوبر کو حاضری ضروری

اسلام آباد (زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق…