Yearly Archives

2023

ایفیڈرین کیس،حنیف عباسی عدالت سے بری

لاہور(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو ایفیڈرین کوٹہ کیس سے بری کر دیا۔ حنیف عباسی کی عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی گئی۔لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔ لاہور ہائیکورٹ…

نواز شریف نے حفاظتی ضمانت کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (زورآور نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئیں۔حفاظتی ضمانت کی درخواستیں ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزاؤں کے بعد گرفتاری روکنے کے لیے دائر کی گئیں۔ ن لیگی…

فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے،آرمی چیف

راولپنڈی(زورآور نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے، مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل اور مقدس مقامات پر غیر قانونی قبضے کے خاتمہ کے لیے اصولی مؤقف کی حمایت…

پاک چین دوستی فیسٹیول کا انعقاد،زندہ باد کے نعرے

اسلام آباد(زورآور نیوز)پاک چین دوستی فیسٹول چینی سفارت خانے اور اے پی سی ایف اے کے اشتراک سے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 74 ویں سالگرہ منانے کے لیے فیسٹول کا اہتمام چین پاک اقتصادی راہداریCPEC اور بیلٹ اینڈ روڈ BRIکی صد سالہ تقریبات…

اسحاق ڈار کی کرپشن ،فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(زورآور نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ہوئی…

پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی ڈسپلن مزید سخت کر دیئے

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے بڑوں کی لاہور میں اہم بیٹھک ہوئی ہے جس میں پارٹی ڈسپلن کو مزید سخت کر دیا گیا، پارٹی نے نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل اہم رہنما اصول وضع کیے ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق تمام رہنماوں کو پارٹی میٹنگز میں ہر…

سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد مسترد

نیویارک(زورآور نیوز) سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین اور اسرائیل کی جنگ بندی کی قرارداد 4 ووٹوں سے مسترد کردی گئی۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کو بند کرنے کیلئے سیز فائر کی قرار داد پیش کی، روس 15 رکنی…

اڈیالہ جیل ،عمران خان کے سیل کی توسیع

اسلام آباد ( زورآور نیوز) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کے سیل میں توسیع کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرنٹینڈنٹ ںے عملدرآمد کرتے ہوئے عمران خان کا سیل 35 فٹ سے تقریبا 60 فٹ تک بڑھا…

حکومتی وزرا کا پی ٹی آئی سے پہلا رابطہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) نگران حکومت کے اہم وزراء نے سیاسی ماحول کو انتخابات کے لیے سازگار بنانے کے لیے پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے رابطہ کیا ہے۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اہم وزراء کے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطوں کا…

سی پیک کی بدولت پاکستان کا سماجی ومعاشی منظرنامہ تبدیل ہوگیا،کاکڑ

بیجنگ ( زورآور نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سی پیک کی بدولت پاکستان کا سماجی ومعاشی منظرنامہ تبدیل ہوگیا، کسی کو پاک چین تعلقات متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چین میں تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے…