Yearly Archives

2023

سائفر کیس،عمران اور شاہ محمود پرفردجرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد ( زورآور نیوز) سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے خلاف…

ڈالر پھر نیچے آ گیا،روپیہ مضبوط

کراچی ( زورآؤر نیوز) ملک میں ڈالر کی قدر مزید گرگئی جب کہ پاکستان اسٹاک اکسچینج کے 100 انڈیکس نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی اور پاکستانی روپے کی قیمت میں بہتری کے رجحان کا سلسلہ جاری…

فرخ حبیب کی پریس کانفرنس،گھساپٹا بیانیہ ہے ،پی ٹی آئی

لاہور(زورآور نیوز) کورکمیٹی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ فرخ حبیب کی پریس کانفرنس پی ٹی آئی کی سیاست ختم کے سلسلے کا حصہ ہے، چہرے اور انداز بدل کر گھِسا پِٹا سکرپٹ دہرانے سے عوام گمراہ نہیں ہوگی، بزورِ قوت پی ٹی آئی کو سیاسی عمل سے باہر کرنے…

کرپشن کا تحفظ ،حکومت نیب ترامیم کی اپیل سپریم کورٹ لے گئی

اسلام آباد (زورآور نیوز) وفاق نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف پہلی اپیل دائر کر دی۔وفاق حکومت کی جانب سے مخدوم علی خان نے پریکٹس پروسیجر قانون کے تحت فیصلہ کیخلاف اپیل دائر کی۔اپیل میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا۔…

ملتان: تھانہ لوہاری گیٹ امثلاجات کو یکسو نہ کرنے پر 5 تفتیشی افسران کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

ملتان: تفتیشی افسران اپنے تبادلے کے دوران پینڈنگ چالان بھی ہمراہ لے گئے ملتان: تفتیشی افسران کیخلاف مقدمہ دفعہ 155 سی کے تحت تھانہ لوہاری گیٹ میں درج کیا گیا ملتان: مقدمہ سب انسپکٹر عزیز احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا ملتان: ملزمان میں اے…

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورۂ چین

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر عزت مآب شی جن پنگ کی دعوت پر اسلام آباد سے بیجنگ روانہ ہو گئے. وزیرِ اعظم اپنے دورہء چین کے دوران 17 اور 18 اکتوبر کو منعقد ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون (Third Belt…

بڑی ملاقات اور نئی جماعت متوقع

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی اور سابق وفاقی وزیر چودھری نثار کی اہم ملاقات جلد متوقع ہے۔ ملاقات میں نئی جماعت بنانے کے لائحہ عمل پر بھی بات ہوگی اور پاکستان کو معاشی بحرانوں سے نکالنے پر اتفاق رائے ہوگا۔ اطلاعات کے مطابق نئی جماعت…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ریلیف دینے کے لیے انتظامیہ کو اقدامات کرنے کی ہدایت کمشنر راولپنڈی کہ زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے اجلاس میں پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق ٹرانسپورٹ…

ایف سیون شیل پمپ پر گاڑی میں گیس ڈلواتے ہوئے سلنڈر پھٹ گیا

ایف سیون شیل پمپ پر گاڑی میں گیس ڈلواتے ہوئے سلنڈر پھٹ گیا۔ سلنڈر پھٹنے سے دو خواتین، ایک بچے سمیت چار افراد زخمی پولیس نے موقع پر پہنچ چاروں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ دوخواتین ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس…

لاہور کلئیر،اسلام آباد میں نواز اشتہاری

اسلام آباد(ظفر ملک) نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آرہے ہیں، نوازشریف لاہور میں کسی مقدمے میں اشتہاری نہیں ہیں جبکہ اسلام آباد میں وہ مجموعی طور پر تین مقدمات میں اشتہاری قرار دئیے جاچکے ہیں۔28 جولائی 2017 سے اکتوبر 2023 تک نواز شریف…