Yearly Archives

2023

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی پر پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کرتے ہوئے بھارت کی اپیل مسترد…

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی پر پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کرتے ہوئے بھارت کی اپیل مسترد کردی۔ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن  نے فیصلہ سنایا کہ ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگی۔ بھارت، پاکستان میں عام انتخابات اور سکیورٹی کو بنیاد بناکر…

کرکٹ ٹیم کے اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر

دورۂ آسٹریلیا پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ نعمان علی کا اپینڈیکس کی تشخیص کے بعد آپریشن کیا گیا، انہیں ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نعمان علی آسٹریلیا…

اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اداکارہ ایمن سلیم نے ڈرامہ 'چپکے چپکے' سے انڈسٹری میں ڈیبیو کیا جس میں ان کے میشی کے کردار کو خوب پسند کیا گیا تھا۔ ایمن سلیم نے کامران ملک سے گزشتہ روز نکاح کیا اور اس حوالے سے…

 لندن کے دورے کے دوران غلطی سے خنزیر کا گوشت کھا لیا تھا, نوشین شاہ کا انکشاف

اداکارہ و سپر ماڈل نوشین شاہ نے حرام کھانا کھانے کے حوالے سے انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنی نئی فلم ’چِکّڑ‘ کی پروموشن کے لیے نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کی۔ دوران انٹرویو گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے انہوں…

سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے ہر دو ملزمان رحمان جاوید اور عمران شہزاد کے کارخانوں کو فوری سیل کرتے ہوئے…

سلام آباد کے چیف کمشنر اور چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کے اسلام آباد کے قدرتی مناظر اور حسن کو ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ سے بچانے کے قبل از وقت٫فوری اور احسن اقدامات کی بدولت شعبہ سینی ٹیشن نے اسلام آباد کے سیکٹر H13 شمس…

جعلی ڈگری کیس میں بڑی پیشرفت

اسلام آباد (سٹی رپورٹر)یف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد افضل خان نیازی کی ہدایت پر کاروائی جعلی ڈگری بنانے میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار ملزم محمد امین بیگ جعلی ڈگری بنانے…

اٹھائیس دسمبر کو ہائی کورٹ عدالت راولاکوٹ کے مین گیٹ پر دھرنا میں ایک مرتبہ پھر بجلی بلز نظر آتش کیے…

راولاکوٹ (آصف اشرف) اٹھائیس دسمبر کو ہائی کورٹ عدالت راولاکوٹ کے مین گیٹ پر دھرنا میں ایک مرتبہ پھر بجلی بلز نظر آتش کیے جائیں گے آزاد کشمیر میں گلگت بلتستان جتنی قیمت پر آٹا اور بجلی صارفین کو فراہم کرنے اور حکومتی مراعات ختم کرنے سات ماہ…