Yearly Archives

2023

میاں نواز شریف 21 اکتوبردن بارہ بجے کو لاہور پہنچیں گے

جدہ(زورآور نیوز) قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا خصوصی طیارہ 21 اکتوبر کو دن 12 بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کریگا، امید پاکستان طیارہ نواز شریف کو لے کر…

فیصلہ چیلنج پہلی اپیل دائر

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا گیا ، نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی گئی۔ایڈووکیٹ فاروق ایچ نائیک نے عبد الجبار کی طرف سے فیصلہ چیلنج کیا ، درخواست گزار کی جانب سے درخواست میں…

اسرائیل نے غزہ کو بارود کا ڈھیر بنا دیا

بیت المقدس(ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، حملوں کے باعث رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، کشیدگی کی وجہ سے جرمنی نے اپنے 5 ہزار شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کا حکم دے دیا۔تازہ کارروائیوں میں غزہ پر ہزاروں ٹن…

غزہ چھوڑو،اسرائیل کا الٹی میٹم

یروشلم : (ویب ڈیسک ) اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹے کے اندر تمام 11 لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ چھوڑ کر جنوبی غزہ جانے کا الٹی میٹم دے دیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تل ابیب کے متوقع زمینی حملے سے قبل ٹینک غزہ کی پٹی کے قریب پہنچ گئے۔غیر ملکی…

عدالت کا کھڑاک،اجازت دینا ہوگی،جسٹس

لاہور (زورآور نیوز ) عدالت نے لاہور کی ضلعی انتظامیہ کو پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کیلئے 72 گھنٹوں میں متبادل جگہ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی…

پرویز ڈٹ گیا،عمران کے ساتھ

لاہور(زورآور نیوز) سابق وزیراعلی پرویز الٰہی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس۔ پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیاگیا۔ پرویزالٰہی کو پولیس نے سخت سیکیورٹی کے تحت جوڈیشل کمپلیکس پہنچایا۔اس موقع پر میڈیا سے…

ن نے اجازت مانگ لی،تیاریاں مکمل

لاہور ( زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 21 کتوبر کو گریٹر اقبال پارک میں جلسے کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر مسلم لیگ ن نے مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں جلسے کا…

جلسہ کی اجازت نہ ملی،پنجاب حکومت دوغلی

لاہور (زورآور نیوز) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی سی آفس نے پی ٹی آئی کی درخواست پر جواب لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا…

شہباز نے معاف کر دیا،مقدمہ خارج

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے شہباز شریف کیخلاف احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ درج کرانے کی تردید کردی، رانا ثناءاللہ نے کہا کہ شہبازشریف نے مقدمے کی اطلاع ملنے پر ایف آئی آر ختم کرا دی ہے۔ سابق وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ…

پی ٹی آئی بند،ن لیگ کو ہار پہنائے جا رہے ،فیصل واوڈا

لاہور(زورآور نیوز) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نوازشریف وزیراعظم بن بھی گئے تو 13سے 17ماہ ہی چلیں گے،آئندہ 35دنوں میں جمہوری نظام کے ساتھ سب چیزوں کو باندھ دیا جائے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…