Yearly Archives

2023

سیالکوٹ میں مداخلت کے بھارتی ثبوت مل گئے

لاہور (زورآور نیوز ) انسپکٹر جنرل پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں پڑوسی ملک کی خفیہ ایجنسی کے دہشتگرد حملے کے شواہد حاصل کرلیے، یہ حملہ ایسی ایجنسی نے کیا جو دنیا کا امن خراب کرنے کے در پرہے، تمام ملزمان کی شناخت ہوگئی اور انہیں…

پنڈی بھٙیاں/حادثہ

پنڈی بھٹیاں : موٹروے ایم ٹو سکھیکی کے قریب حادثہ ۔ پنڈی بھٹیاں : مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ کر کھیتوں میں گر گئی ۔ پنڈی بھٹیاں : حادثہ میں 15 افراد زخمی ۔ پنڈی بھٹیاں : زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔ پنڈی بھٹیاں : مسافر بس…

نواز شریف کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا،کاکڑ

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف واپس آ کر سیاست میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو انہیں کئی قانونی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار…

ہماری مخلوط حکومت نے ریاست کو بچایا سیاست کی پرواہ نہیں کی،شہباز

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری مخلوط حکومت نے ریاست کو بچایا سیاست کی پرواہ نہیں کی، ریاست نہ بچتی تو سیاست تو ویسے ہی دفن ہوجانی تھی، مجھے اس بات کا اطمینان ہے کہ ہم نے ریاست…

ملک و قوم کے زخموں پر نوازشریف ہی مرہم رکھیں گے،مریم

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ ملک و قوم کو زخم لگتے ہیں اور ہر بار نوازشریف آکر مرہم رکھتا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے…

نواز شریف کی لندن میں سفیر سے ملاقات،دفترخارجہ کا جواب دینے سے گریز

اسلام آباد (زورآور نیوز) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کی سابق وزیراعظم نوازشریف سے ائیرپورٹ پر ملاقات پر ترجمان دفتر خارجہ سے جواب دینے سے گریز کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران سائفر کے…

پولیس کرائے کی پولیس بن گئی۔ چیف جسٹس

اسلام آباد ( زورآور نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ ریاست کرپشن اور اسمگلنگ میں معاونت کرتی ہے، پولیس کرائے کی پولیس بن گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں 70 تولہ سونا کمیٹی کے کیس کی سماعت…

تاثرات//مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نےوہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہ تھے

تحریر: کونسلر محمد الیاس راجہ ایڈووکیٹ انتہائی معزز و محترم قارعینِ اکرام حال ہی میں برطانیہ سے بارہ رکنی ایک ملٹی سکلز وفد جس کے ممبران میں کامیاب بزنس مین عوامی نماہندگان جسٹس آف پیس اعلی حکومتی تنظیموں اور برٹش اہیر ویز جیسی بڑی…

ٹریفک حادثہ میں فوک گلوکار جاں بحق

میانوالی(زورآور نیوز)میانوالی کے نواحی علاقہ پکہ گھنجیرہ کے قریب گاڑی نہر میں گر گئی ہے،گاڑی میں سوار 7 افراد جانبحق ہو گئے ، واٹر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو نکال لیا۔علاقہ کے فوک سنگر شرافت علی بلوچ بھی جاں بحق ہونے والوں …

عمران خان کو سائفر کیس میں ریلیف نہ مل سکا

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سائفر کیس کی کارروائی رکوانے کی درخواست پر فوری ریلیف نہ مل سکا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور فرد جرم…