Yearly Archives

2023

پی ٹی آئی جلسہ ،عدالت نے ڈی سی کو فوری فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور ( زورآور نیوز ) عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو پاکستان تحریک انصاف کی جلسے کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک لاہور میں جلسہ کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس…

سپریم کورٹ فیصلہ زبردست ہے ،شہباز

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئندہ قرار دے دیا۔ انہوں نے ایکس پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے حوالے سے سپریم کورٹ…

لیول پلینگ فیلڈ،پی ٹی آئی کا مطالبہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں سے مشاورت میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آزادانہ و منصفانہ انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کو پیش کیا جانے والا چارٹر آف ڈیمانڈ سامنے…

پی آئی ڈی کے مچھیرے !!/ شمشاد مانگٹ

پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ بنیادی طور اخباری صنعت سے جڑے ایک ایسے ادارے کا نام ہے جہاں نا صرف چھوٹے بڑے اخباری مالکان بلکہ تمام سینئر اور جونیئر صحافی اپنی آس امید کا دیا لئے گھومتے دکھائی دیتے ہیں ۔اسی پی آئی ڈی میں ایک اہم ترین…

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے خلاف تمام درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی مخالفت میں دائر درخواستیں مسترد کر دیں، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مختصر فیصلہ سنایا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ تاخیر سے آنے پر…

نوجوانوں کو ترقی دیکر ملک سے غربت کم کریں گے،شہباز

لاہور(زورآور نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ترقی دے کر پاکستان کی غربت کم کریں گے۔اپنے ایک پیغام میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، ان کا…

رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے خلاف ایکشن نہ لیا جائے ،سیفران

اسلام آباد(زورآور نیوز) وزارت سیفران نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے خلاف ایکشن نہ لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت سیفران نے نوٹیفکیشن چاروں صوبوں سمیت تمام متعلقہ اداروں کو ارسال کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افغان شہری جن کے پاس دستاویز ہوں ان…

اسرائیلی فوج کی بمباری900فلسطینی شہید

بیت المقدس(زورآور نیوز) اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر بمباری جاری ہے، صیہونی افواج نے چند دن میں 200 شہری مقامات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 900 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 4600 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، شہداء میں 143 بچے اور 105 خواتین شامل…

ملک بھر میں مزید بارشوں اور برفباری کا امکان

اسلام آباد(زورآور نیوز) آئندہ چند روز کے دوران ملک میں مزید بارشوں اور برفباری کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں مغربی ہواؤں کا ایک نیا سسٹم کے داخل ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے جس سے ملک بھر میں بارشوں اوربرفباری کا…

اسٹیٹ بنک ،ترسیلات زر کو نمایاں کرنے پر ناکام

کراچی(زورآور نیوز)اسٹیٹ بنک کرنسی کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن ستمبر کے دوران ترسیلات زر کو نمایاں طور پر بہتر کرنے میں ناکام ہو گیا ہے مرکزی بینک نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ ستمبر میں ماہانہ بنیادوں پر ترسیلات زر 25 فیصد کی…