Yearly Archives

2023

پارلیمان ہمارے دشمن نہیں ،ساتھ چلنا ہوگا،چیف جسٹس

اسلام آباد(زورآور نیوز)سپریم کورٹ میںپریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آئین پر عملدرآمد کے لیے ہی رولز بنانے کا اختیار سپریم کورٹ کو دیا گیا ہے.چیف جسٹس آف…

گرفتاری کا خوف ،عمران خان کا عدالت سے رجوع

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دونوں نیب ریفرنسز میں گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ عمران خان کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز میں ضمانت کی…

خواجہ سعد،خواجہ سلیمان بے گناہ

لاہور (زورآور نیوز) نیب نے خواجہ برادران کو پیراگون کیس میں بے گناہ قرار دے دیا ۔احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے خلاف ریفرنس ایل ڈی اے کو بھجوا دیا۔احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے فیصلہ سنایا۔ ۔نیب رپورٹ میں کہا گیا کہ خواجہ سعد رفیق اور…

عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا ٹرائل چیلنج کر دیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا حکم چیلنج کر دیا۔عمران خان نے درخواست میں 9 اکتوبر کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا…

عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی استدعا

اسلام آباد ( زورآور نیوز ) توہین الیکشن کمیشن کیس میں پیشی کے لیے پی ٹی آئی نے عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی استدعا کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت…

ڈنڈا کہاں ہے؟کوئی ویڈیو تصویر ہے ،عدالت نے جناح ہائوس کیس میں خاتون کو ضمانت دیدی

لاہور ( زورآور نیوز ) لاہور ہائیکورٹ نے جناح ہاؤس مقدمہ میں گرفتار خاتون روحینہ خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔دورانِ سماعت ملزمہ کی جانب سے ایڈوکیٹ عرفان علوی عدالت میں پیش ہوئے۔وکیل نے موقف دیا کہ ملزمہ جناح ہاؤس احتجاج میں شریک ہوئی…

امن ،خوشحالی کے لیے نواز شریف کا ساتھ دیں،شہباز

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ساتھ دیں تاکہ مہنگائی پھر کم ہو اور آپ کو تعلیم اور علاج مفت ملے۔عوام کے نام اپنے پیغام میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا کہ 21…

یوٹیلٹی سٹور فروخت کیا جائے،آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوٹیلیٹی سٹورز سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کو لیز یا فروخت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کو نجی شعبے کے حوالے کیا جائے اور بی…

چیف جسٹس نے اپنی کارگردگی پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز)سپریم کورٹ میںپریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ 4 سماعتوں کے باوجود یہ ہماری کارکردگی ہے کہ ایک کیس ختم نہیں ہوا.چیف جسٹس آف پاکستان…

سعودی عرب فلسطین کے ساتھ ہے ،شہزادہ

ریاض(زورآور نیوز)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی دھڑوں کی جانب سے گذشتہ ہفتے کے روز شروع ہونے والے ”طوفان الاقصیٰ“آپریشن میں فلسطینی عوام کے حقوق کے حصول کے لیے ان کے ساتھ کھڑا ہے. سعودی نشریاتی…