Yearly Archives

2023

شوہر کو زہر دینے کا خطرہ،بیوی عدالت پہنچ گئی

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔بشریٰ بی بی نے درخواست میں موقف اپنایا کہ خدشہ ہے کہ شوہر کو جیل میں زہر دیا جا سکتا ہے۔بشریٰ بی بی…

عمران خان کو چیئرمین کے عہد ہ سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( زورآور نیوز) الیکشن نے عمران خان کو چیرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں چیرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، دوران سماعت درخواست…

پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن میں اور درخواست دائر

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیرملکی فنڈنگ کی نئی درخواست پر الیکشن کمیشن نے درخواست گزار کو ثبوت جمع کروانے کیلئے 3 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے خلاف غیرملکی فنڈنگ کی…

نواز شریف جیل جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

لاہور (زورآور نیوز) شاہد خاقان عباسی کے مطابق پارٹی نواز شریف کو گمراہ کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے قائد ن لیگ کی واپسی کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی نواز شریف کو گمراہ کر رہی…

بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت بجلی کی جگہ مالی سہولت فراہم کرنے کی تیاری کرلی گئی

اسلام آباد (زورآور نیوز) بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت بجلی کی جگہ مالی سہولت فراہم کرنے کی تیاری کرلی گئی، مفت یونٹس کی سہولت ختم کرنے سے سالانہ 6ارب سے زائد کی بچت ہوگی۔ جیو نیوز کے مطابق ملک بھر کی بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت بجلی کی…

کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے روکنے کیلئے کوئی انتظامی احکامات جاری نہیں کئے،کاکڑ

اسلام آباد (زورآور نیوز) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے روکنے کیلئے کوئی انتظامی احکامات جاری نہیں کئے گئے ۔اے پی پی کے مطابق انہوں نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا کہ…

الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے معاونت فراہم کرنے کی ذمہ داری پوری کریں گے، کسی بھی سیاسی جماعت…

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے معاونت فراہم کرنے کی ذمہ داری پوری کریں گے، سیاسی جماعتوں نے انتخابی عمل کیلئے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا ہے، کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے روکنے کیلئے…

پی ٹی وی میں جعلی ڈگریاں رکھنے والوں کیخلاف کارروائی شروع

اسلام آباد(شمشاد مانگھٹ)باخبر ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ایک تحقیقاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اس وقت پی ٹی وی میں 450افراد جعلی ڈگریوں پر کام کر رہے ہیں، ان افراد سے پی ٹی وی ایڈمن ڈویژن نے پیسے لیکر مختلف ادوار میں بھرتی کیا…

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے…

نیویارک(ویب ڈیسک) اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے درمیان اتفاق رائے نہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ رہااور باضابطہ قرارداد پیش نہ ہوسکی، امریکا اور…

حماس کا پلٹ پلٹ کر اسرائیل پر وار،یہودی طاقتیں بوکھلاہٹ کا شکار ،لاکھوں شہری ملک چھوڑ گئے

غزہ ( ویب ڈیسک ) حماس اور اسرائیل کے درمیان گھمسان کی لڑائی آج تیسرے روز بھی جاری ہے ، اس نئی جنگ کے بعد سے غزہ کی پٹی میں اب تک ایک لاکھ 23 ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن اور اس کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی بمباری سے…