Yearly Archives

2023

ورزش کی اجازت دینی چاہیے ،جیل مینوئل کے مطابق سہولت چاہتا ہوں،عمران خان کی عدالت سے استدعا

اسلام آباد (زورآور نیوز) آفیشل سیکریٹ ایکٹ میں خصوصی عدالت نے عمران خان کی اڈیالہ جیل میں واک کے لئے اضافی جگہ فراہم کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی، آج کی…

چیف جسٹس اور وکیل کے درمیاں تلخ کلامی،نہیں سننا چاہتے تو دلائل نہیں دیں گے ،وکیل امتیاز صدیقی

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی وقفے کے بعد سماعت دوبارہ شروع ہو گئی۔ درخواست گزار عمر صادق کے وکیل عدنان خان روسٹرم پر آگئے۔ وکیل درخواست گزار عدنان خان نے کہا کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ…

سابق آرمی چیف،جنرل فیض،ایف آئی اے،صحافی جاوید چوہدری او ر شاہد میتلا کو عدالت سے نوٹس جاری

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے ،مختلف ایونٹس کو غلط اور من گھڑت طریقے سے بیان کرنے کے الزام میں ایف آئی اے ، سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض…

وطن واپس آ کر پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے،نواز شریف

لندن ( زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ وطن واپسی پر میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے، ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہوگا جہاں سے ختم کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں ن لیگ برطانیہ اور یورپ کے…

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی اور عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (زورآور نیوز) سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائفر کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر…

مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین طے کرے گا۔شہباز شریف

لاہور (زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین طے کرے گا، نواز شریف کی قیادت میں ملک گیر انتخابی مہم پوری قوت سے چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی…

انتخابات میں ووٹ، جمہوریت اور اختیارات کے ذریعے تبدیلی لائیں گے۔ایم کیو ایم

کراچی(زورآور نیوز) ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ انتخابات میں ووٹ، جمہوریت اور اختیارات کے ذریعے تبدیلی لائیں گے۔ایم کیوایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن پاکستان کو جوڑنے…

پاکستان کی ترقی کی لکیر صرف نواز شریف کے ہاتھ میں ہے۔حمزہ شہباز

لاہور(زورآور نیوز) نائب صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کی لکیر صرف نواز شریف کے ہاتھ میں ہے۔اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبا ز نے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن کی واپسی سے عوام کے…

آزادجموں وکشمیر کا مقدمہ

   ظالمانہ رجیم چینج نے ملک میں سب کچھ بدل کر رکھ دیا, جس کے نتیجہ میں فیڈریشن کمزور ہوئی ,مرکز  کی حکومت ختم کرنے کے بعد اس رجیم چینج  آپریشن کو روکنے اور پی ڈی ایم جماعتوں کے فوری انتحابات کے مطالبہ کے پیش نظر چئیرمین پی ٹی آئی سابق…

حماس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ چھیڑی گئی جنگ کے دوران لبنان کے ساتھ اسرائیلی محاذ بھی گرم ہوگیا ہے

بیروت (ویب ڈیسک ) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے حماس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ چھیڑی گئی جنگ کے دوران لبنان کے ساتھ اسرائیلی محاذ بھی گرم ہوگیا ہے۔ اسرائیل حماس جنگ میں حزب اللّٰہ بھی شامل ہو گئی ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں…