Yearly Archives

2023

بڑے پیمانے پر اسرائیلیوں کو حراست میں لیا گیا ہے،حماس کا دعویٰ

غزہ(ویب ڈیسک ) فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ کی سرحد کے ساتھ اسرائیل کی یہودی بستیوں پر اچانک حملے میں بڑے پیمانے پر اسرائیلیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے آڈیو…

سیاسی جماعتوں کو الیکشن کی فکر ہے ،مجھے ریاست کی ،مولانا فضل الرحمنٰ

پشاور(زورآور نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیاسی جماعتیں الیکشن کمپین کررہی ہیں اور دوسری جانب ریاست ڈوب رہی ہے۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے…

پاکستان پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے فلسطین کی حمایت کردی،عوام کے ساتھ ہیں،زرداری ،شہباز

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے مسجد اقصیٰ اور مقدس مقامات پر اسرائیلی کارروائیوں کا ردعمل ہے۔انہوں نے کہا کہ خطے میں امن کیلئے اسرائیل کے غیر قانونی قبضے، یہودی آباد…

پاکستان میں آفات سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط اور متحرک ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے،کاکڑ

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں آفات سے نمٹنے کیلئے ایک مضبوط اور متحرک ادارہ جاتی ڈھانچہ موجود ہے۔نیشنل ریزیلینس ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیزاسٹر…

مجھے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر سخت تشویش ہے،صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد(زورآور نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مجھے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر سخت تشویش ہے۔اپنے ایک بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ مزید خونریزی اور انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے زیادہ سے زیادہ تحمل کا…

حماس نے سارلے بدلے چکتا کر دئیے ،400اسرائیلی جاں بحق،مزید حملے بھی جاری

بیت المقدس (ویب نیوز) حماس کے ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن اور اس کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 400 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 1900سے زائد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ اسرائیلی فورسز سے جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔فلسطین اور اسرائیل میں خونریز حملوں سے…

انتخابی ضابطہ اخلاق وضع کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے ساتھ حتمی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات سے متعلق مجوزہ ضابطہ اخلاق پر سیاسی جماعتوں کے نمائندے بدھ کو الیکشن…

افغانستان زلزلہ کے بعد پاکستان کے متعدد علاقے بھی لرز گئے،مانسہرہ،بالاکوٹ ،کاغان میں جھٹکے

مانسہرہ (زورآور نیوز) ملک کے کئی علاقے شدید زلزلے سے لرز گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ، بالاکوٹ، کاغان سمیت خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔…

ایک سال میں ملک کے بیرونی قرضوں میں ساڑھے 13 ہزار ارب روپے سے زائد اضافہ ہو گیا، سینیٹر محمد…

لاہور (زورآور نیوز) صرف ایک سال میں ملک کے بیرونی قرضوں میں ساڑھے 13 ہزار ارب روپے سے زائد اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم و رسورسز اور سیاسی و اقتصادی امور کے ماہر سینیٹر محمد عبدالقادر کی جانب سے…

حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی وجہ سے الیکشن فروری تک ملتوی ہو سکتے ہیں،راجہ ریاض

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء راجہ ریاض نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات ہورہے ہیں الیکشن جنوری میں نہیں ہوں گے،الیکشن فروری کے درمیان میں ہوں گے کوئی تاخیر نہیں ہورہی، فروری میں الیکشن کیلئے مولانا فضل الرحمان…