Yearly Archives

2023

افغانستان میں زلزلہ نے بتاہی ڈھاہ دی،2000افراد جاں بحق

ہرات (زورآور نیوز ) افغانستان میں زلزلے کے باعث ہونے والی تباہی کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ زخمیوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان حکومت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ زلزلے کی وجہ سے…

تحریک انصاف سے تعلق جرم، وکیل غیاث روپوش، گھر پر چھاپے اہلخانہ کو ہراساں کیا جانے لگا

پی ٹی آئی سے تعلق جرم بن گیا،نوجوان وکیل غیاث احمد معظمی اور اہلخانہ کی زندگی اجیرن ہوگئی،9 مئی کے واقعات کے بعد وکیل غیاث روپوش ہوگئے وکیل کے بھائی فیاض مانگٹ کا کہنا ہے کہ نامعلوم پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں نے وکیل کے گھر آئے روز…

نواز شریف کا طیارہ ہائی جیک معاف ہو سکتا ہے تو نومئی کیوں نہیں ،فیصل واوڈا

اسلام آباد(زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی معافی نہیں ہے تو نوازشریف کا طیارہ ہائی جیک کیسے معاف ہو گیا۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید…

عالمی مارکیٹ میں گراوٹ ،پٹرول کی قمیت 38روپے فی لیٹر کم ہونے کا امکان

اسلام آباد (زورآور نیوز) روپے کی قدر میں بہتری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 38 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔عالمی مارکیٹ میں بھی پٹرولیم مصنوعات…

جج تعیناتی کے خلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ اگلے ہفتہ میں دیں گے ،چیف جسٹس ہائی کورٹ

اسلام آباد (زورآور نیوز) سائفر کیس کے جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جلد فیصلہ سنانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو سے تین روز میں کیس کا فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا ۔چیف جسٹس عامر فاروق نے…

ؑعثمان ڈار کی والدہ کی عزت میرے دل میں ہے ،میرا ردعمل بنتا ہی نہیں ۔خواجہ آصف

اسلام آباد (زورآور نیوز پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار والے کیس میں میرا رد عمل دینا بنتا ہی نہیں، عثمان ڈار کی والدہ کے لیے میرے دل میں بڑی عزت ہے۔انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ عدالت جمع کروا دی گئ،کرونا و انجائنا کی وجہ سے عدالت حاضر نہ ہو سکا تھا

اسلام آباد (زورآور نیوز) سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ وکیل امجد پرویز نے رجسٹرار آفس میں میڈیکل رپورٹ جمع کرائی۔برطانوی معالج کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی ۔ نواز شریف…

کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل نہیں ہوتا ہم کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔نگران وزیراعظم

اسلام آباد(زورآور نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوارالحق نے ملاقات کی، وزیراعظم آزاد کشمیر نے انوارالحق کاکڑ کو یو این جنرل اسمبلی میں کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔وزیراعظم آزاد…

افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی گئ

کراچی(زورآور نیوز) وزارت تجارت نے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی۔ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت اشیاء پاکستان کے راستے افغانستان لیجانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا وزارت تجارت…

پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاکستان افغان مہاجرین کی میزبانی جاری رکھے گا،دفتر خارجہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، پاکستان افغان مہاجرین کی میزبانی جاری رکھے گا۔ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے…