Yearly Archives

2023

نواز شریف کا پروگرام فائنل ،عمرہ کی سعادت پہلے پھر پاکستان آئیں گے،عرفان صدیقی

اہور(زورآور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی نے پارٹی قائد نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے پروگرام کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ نواز شریف چند دن بعد عمرے کی سعادت کے لئے سعودی عرب جائیں…

بجلی یکے بعد دیگرے بتدریج مہنگی،ایک روپیہ 71پیسہ کا آضافہ فی یونٹ کر دیا گیا

اسلام آباد ( زورآور نیوز) ملک میں عوام کے لیے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرتے ہوئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی نے قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں…

سمجھ سے بالاتر ہے کہ ہائی کورٹ کس قانون کے تحت ضمانتیں دے رہی ہے ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پرویز الہی کی حراست غیر قانونی قرار دینے کیلئے ان کی اہلیہ کی دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کی گئی تھی جس پر آج سماعت ہوئی، جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت…

ٹرائل ہو گا تو عمران خان باہر آئیں گے،جج ابوالحسنات کے ریمارکس

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کرنے والے جج نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر سائفر کیس کا ٹرائل چلانا ہے تو بتائیں، نہیں چلانا تب بھی بتا دیں، ٹرائل کیلئے وافر وقت دےرہاہوں،آپ کی…

پٹرول پھر سستا ہونے کا قوی امکان،گلف مارکیٹ میں کمی ریکارڈ کی گئی

اسلا م آباد(زورآور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ 16 اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔عالمی مارکیٹ اور گلف مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈ کی…

ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی ہے، نوازشریف معاشی مشکلات کے حل کا ایجنڈا دیں گے،شہباز شریف

لاہور ( زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی ہے، نوازشریف معاشی مشکلات کے حل کا ایجنڈا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے لاہور اور…

 نواز شریف عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے آ رہا ہے،فکرنہ کریں ۔مریم نواز

لاہور ( زورآور نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے آ رہا ہے، 21 اکتوبر کو پاکستان کے اچھے دِن واپس آرہے ہیں، 21 اکتوبر کو پاکستان کی خوش حالی…

عمران خان سرخرو ہونگے،مریم کا جلسہ نہیں جلسی تھی،اسد عمر میدان میں آگئے

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق…

علی امین گنڈا پور کے گھر چھاپہ،سیلاب متاثرین کا سامان برآمد کر لیا گیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے گھر پر اینٹی کرپشن نے چھاپا مارا اور متاثرین کی امداد کا سامان برآمد کرلیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی رہنما کے گھر سے متاثرین کی امداد والے 25 ٹینٹ برآمد…

جس شخص نے کبھی یونین کونسل نہیں چلائی اسے ایٹمی طاقت کی کنجی تھما دی گئی تھی،احسن اقبال

لاہور (زورآور نیوز) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جس شخص نے کبھی یونین کونسل نہیں چلائی اسے ایٹمی طاقت کی کنجی تھما دی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن احسن اقبال نے مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ…