Yearly Archives

2023

جناح ہاوس حملہ کیس،اسد عمر،علیمہ خان اور عظمیٰ خان قصوروار قرار،پولیس نے گرفتاری مانگ لی

لاہور (زورآور نیوز) جناح ہاؤس حملہ کیس،پولیس نے اسد عمر،علیمہ خان اور عظمٰی خان کی گرفتاری مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،پولیس نے اسد عمر،علیمہ خان اور عظمٰی خان…

ن لیگ کے ساتھ وہ ہونے والا ہے کہ سیاست سے توبہ کریں گے،فیصل واوڈا

اسلام آباد (زورآور نیوز) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ وہ ہونے والا ہے کہ سیاست سے توبہ کریں گے، ن لیگ میں سے ش نظر آرہی ہے؟ خواجہ آصف اور مریم نواز کی آپس میں نہیں بنتی، وہ آپس میں لڑ رہے ہیں، مریم اورنگزیب…

جج صاحب ،مدعی کی جانب سے مجھے مارا گیا اور مقدمہ بھی مجھ پر،ایڈووکیٹ شیر افضل

اسلام آباد (زورآور نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے وکیل شیرافضل مروت کے خلاف نجی چینل کے پروگرام کے دوران ہاتھا پائی کرنے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے کی۔ عدالت…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر اِن کیمرہ سماعت روکنے کا حکم

اسلام آباد (زورآور نیوز) سائفر کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر اِن کیمرہ سماعت کی ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا ۔ چیف…

نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں سے متعلق اہم فیصلے کر لئے گئے

اسلام آباد (زورآور نیوز) نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں سے متعلق اہم فیصلے کر لئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم…

عمران خان کو عہدہ سے ہٹانے ،پارٹی نشان واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(زورآور نیوز) الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کیلئے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی جس میں چیئرمین تحریک انصاف کو عہدے سے ہٹانے اور پارٹی نشان واپس لینے کے مقدمات بھی شامل ہیں۔الیکشن کمیشن چیئرمین تحریک انصاف کو عہدے سے ہٹانے کے کیس کی…

چیئرمین عمران خان نے توشہ خان اور القادر ٹرسٹ کیس سے بریت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز میں عدم پیروی پر درخواست ضمانت خارج ہونے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا ہے کہ…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ،چیف جسٹس پاکستان نے آج ہی کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ،چیف جسٹس پاکستان نے آج ہی کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر براہِ راست سماعت جاری ہے،چیف جسٹس پاکستان…

پاک بحریہ کا نیا سربراہ کس کو مقرر کیا گیا ہے

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاک بحریہ کا نیا سربراہ کس کو مقرر کیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق وائس ایڈ مرل نوید اشرف کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا،ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈ مرل نوید اشرف کو ایڈ مرل کے عہدے پر ترقی دی جائے…

عمران خان کے تحفظ پر درخواست پانچ اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (زورآور نیوز) عمران خان کی جیل میں سکیورٹی اور تحفظ سے متعلق درخواست،اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست 5 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی شوہر کی جیل میں…