Yearly Archives

2023

جسٹس بندیال نے نیب پر فیصلہ دیکر نواز ،شہباز کو وطن واپس آنے پر روک دیا،اعجازالحق

اسلام آباد (زورآور نیوز) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ نوازشریف اور شہبازشریف پاکستان واپس نہیں آئیں گے، نیب ترامیم کالعدم نہ ہوتیں تو نوازشریف پاکستان آچکے ہوتے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو…

نواز شریف کسی ڈیل کے تحت باہر نہیں گئے اور نہ ہی ڈیل سے واپس آ رہے ۔رانا ثناء اللہ

لاہور (زورآور نیوز) نواز شریف کی وطن واپسی،رانا ثناء اللہ نے ڈیل کی خبروں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف ڈیل کے تحت بیرون ملک گئے…

تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس میں اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اسلام آباد(زورآور نیوز) تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس میں اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔تحریک انصاف نے دستاویزات میں عدالت سے استدعا کی ہے کہ اضافی دستاویزات کو کیس ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔عدالت عظمی میں…

بجلی بلو ں پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف سپریم کورٹ نے تمام درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک ہزار 90 درخواستوں کی سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے دلائل طلب کر لیے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کی جس…

بشریٰ بی بی نے جیل میں عمران خان کی سیکورٹی اور تحفظ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(زورآورنیوز) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے جیل میں عمران خان کی سیکورٹی اور تحفظ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں یہ درخواست لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی…

سی ڈی اے لاکھوں شہریوں کی زندگی سے کھیل گئی،واسا کو 50ٹیوب ویل نصب کرنے کی اجازت…

اسلام آباد(ظفر ملک سے)وفاقی دارلحکومت کے علاقہ کھنہ،شکریال،غوری ٹائون ،اوربرما ،پانی کی بوند بوندکوترس گئے جبکہ دوسری جانب سی ڈی اے نے واسا کو شکریال سے لیکر کورال چوک تک 50ٹیوب ویل نصب کرنے کی اجازت دیدی ،واسا نے ٹیوب ویل نصب کر کے…

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا ہے

اسلام آباد(زورآور نیوز) فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سپریم کورٹ نے 28 ستمبر کی سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری کیا۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ وزارت دفاع اپنی نظرثانی…

نواز شریف کی واپسی کے لیے ٹکٹ بک کروا لی گئی،پہلے ابوظہبی پھر لاہور

اسلام آباد (زورآور نیوز) نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروا لی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے،سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن سے وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروا لی…

سائفر کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پرسماعت ان کیمرہ کرنے کی پٹیشن سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی

اسلام آباد (زورآور نیوز) سائفر کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پرسماعت ان کیمرہ کرنے کی پٹیشن سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کل ایف آئی اے کی متفرق درخواست پر سماعت کریں گے، سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی…

اداکارہ مائرہ خان نے اپنے پرانے دوست سے دوسری شادی کر لی

اسلام آباد(زورآور نیوز) پاکستانی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان اپنے پرانے دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔اداکارہ کی شادی کی تقریب میں محدود تعداد میں قریبی دوست اور رشتہ دار شریک ہوئے۔ اداکارہ ماہرہ…