Yearly Archives

2023

وفاقی شرعی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بشری بی بی سے نکاح سے متعلق نظرثانی کیس خارج کر…

سلام آباد(زورآور نیوز) وفاقی شرعی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بشری بی بی سے نکاح سے متعلق نظرثانی کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس شریعت کورٹ اقبال حمید الرحمن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ۔ شرعی عدالت نے چیئرمین پی ٹی…

حالات کی خرابی کا سب اعتراف کر رہے ہیں ذمہ داری کوئی قبول نہیں کر رہا،سراج الحق

لاہور(زورآور نیوز) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حالات کی خرابی کا سب اعتراف کر رہے ہیں ذمہ داری کوئی قبول نہیں کر رہا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ خبر دیکھی کہ وفاقی حکومت نے پٹرول فی لٹر 8…

میانوالی ،دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی،زبیر اور محمد خان کا تعلق ٹی ٹی پی سے ثابت

میانوالی(زورآور نیوز) میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے دوران مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق زبیر نواز کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹیپو گروپ سے ہے جو لکی مروت کے ٹی ٹی پی امیر ارشد نواز کا بھائی…

نواز شریف دہشت گردی کا خاتمہ،اور غربت کا خاتمہ کریں گے ،مریم نواز

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان کی معیشت بحال اور دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے۔ سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کے زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن)…

پاکستان نے ترکی میں دہشت گرد حملہ کی شدید مذمت کردی،نگران وزیراعظم کی جانب سے بھی اظہار افسوس

اسلام آباد(زورآور نیوز) پاکستان نے ترکیہ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گھناؤنے حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں، پاکستان…

حکومت پٹرول مافیا کے سامنے جھک گئی،ڈیلر مارجن بڑھا دیا گیا

لاہور(زورآور نیوز) حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیا۔ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل پر مارجن میں 88 پیسے فی لیٹر مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، تیل کمپنیوں کا مارجن 47 پیسے فی لیٹر بڑھا دیا گیا جبکہ ڈیلرز…

حریم شاہ کا بابر اعظم سے بڑا مطالبہ،ورلڈ کپ لانا ہوگا

اہور (زورآور نیوز ) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء ہر حال میں جیتنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بھارت سے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ…

ایک درجن کے قریب دہشت گردوں نے میانوالی میں چیک پوسٹ پر حملہ کردیا

میانوالی ( زورآور نیوز ) ایک درجن کے قریب دہشت گردوں نے میانوالی میں چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 2 دہشت گرد مارے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دس سے بارہ دہشت گردوں نے کنڈل کے مقام پر پٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا،…

پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پالیسی میں تبدیلی کردی گئی

لاہور ( زورآور نیوز) پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پالیسی میں تبدیلی کردی گئی، داخلوں کے لیے حافظ قرآن امیدواروں کے اضافی نمبرز میرٹ سے حذف کر دیئے گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق حافظ قرآن طلبا ء و طالبات کو اضافی نمبر…

افغان عبوری حکومت نے بھارت میں سابق حکومت کے دور کا افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا

کابل(زورآورنیوز) افغان عبوری حکومت نے بھارت میں سابق حکومت کے دور کا افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈارپورٹ کے مطابق بھارت میں افغان سفارت خانہ جو سابق دور حکومت کے تعینات عملے سے آباد تھا، ستمبر 2023 کے آخر میں بند ہو…