Yearly Archives

2023

رضوان کا فین کو تلخ لہجے میں جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی دو زورہ پریکٹس میچ میں شائقین سے گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔ محمد رضوان میچ کے اختتام پر شائق کرکٹر سے سوال کرتے ہیں کہ پہلے میچ میں آپکو کیوں ڈراپ کیا گیا، میلبرن ٹیسٹ میں…

سٹریلیا کے آل راؤنڈر کھلاڑی ڈینئل سیمس بھی کراچی کنگز میں شامل

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی ہے جس میں کراچی کنگز نے آسٹریلوی آل راؤنڈر کو پلاٹینیم کیٹیگری میں منتخب کیا ہے۔ پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز کی شاندار ٹیم میں اس سال کچھ نئے چہرے نظر آئیں گے جس میں…

ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان

کراچی: پاکستانی ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان ہے۔ شاہین آفریدی مسلسل کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار ہیں اس لیے اگر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں دوسرا ٹیسٹ بھی ہار گیا…

امام الحق نے 28ویں سالگرہ کھلاڑیوں کے ساتھ میلبرن میں منائی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر امام الحق 28 برس کے ہوگئے۔ امام الحق نے 28ویں سالگرہ کھلاڑیوں کے ساتھ میلبرن میں منائی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے امام الحق کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی ویڈیو شیئر کردی، ساتھی کھلاڑیوں نے انہیں…

شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ڈنکی‘ مداحوں کو زیادہ متاثر نہ کرسکی

شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ڈنکی‘ مداحوں کو زیادہ متاثر نہیں کرسکی۔ فلم ’ڈنکی‘ نے ریلیز کے بعد پہلے دن بھارت میں صرف 30 کروڑ کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوسکی جبکہ فلم’پٹھان‘ نے پہلے دن باکس آفس پر 57 کروڑ اور’جوان‘ نے 89 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔…

ہم ملک وقوم کے لیے خدمات پر اقلیتی برادری کو سلام پیش کرتے ہیں,نواز شریف

مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کے بغیر مکمل نہیں اور ہم ملک وقوم کے لیے خدمات پر اقلیتی برادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔ لاہور میں اقلیتی برادری کے رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کرسمس کی آمد…

ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست عروج پر ہے، ہمیں نفرت کی سیاست کے بخار کو توڑنا پڑے گا، بلاول بھٹو،

حیدر آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ملک میں تقسیم اور نفرت جاری رہے۔ تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست عروج پر ہے، ہمیں نفرت کی سیاست…

الیکشن کمیشن نے 8 آٹھ فروری کے عام انتخابات کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کے…

الیکشن کمیشن نے 8 آٹھ فروری کے عام انتخابات کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کے  احکامات جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ حکومت چیف سیکرٹریز، ڈی سیز  اور ڈی پی اوز کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینےکا پابند بنائے۔ چند روز…

بلوچ مظاہرین پر تشدد، آئی جی اسلام آباد کا بیان سامنے آگیا

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس اکبر ناصر خان  نے اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین پر پولیس تشدد کے معاملے پر کہا ہے کہ ہم نے 6 گھنٹے صبر کیا اور طاقت کے استعمال سے گریز کیا، پولیس کے خلاف طاقت کا استعمال ہوا تو اپنی حفاظت کیلئے یہ سب…