Yearly Archives

2023

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز

غزہ پر اسرائیلی حملے بدستور جاری ہیں، 75ویں روز اسرائیلی فضائیہ نے خان یونس اور جبالیہ پرایک بارپھربمباری کی، رفح کے نزدیک ہسپتال پر بھی بارود برسائے گئے، عالمی میڈیا کے مطابق تازہ حملوں میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے جس کے بعد شہید…

دہشتگردی کے خلاف لڑائی کا مطلب غزہ کو مسمار کرنا نہیں,فرانسیسی صدر

غزہ میں اسرائیل کی کھلی جارحیت پر فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے بھی آواز اٹھا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف لڑائی کا مطلب غزہ کو مسمار کرنا نہیں۔ ایمانویل میکرون کا مزید…

فلسطینیوں پر مظالم سوشل میڈیا پر پھیلنے سے روکنے کی ’میٹا‘ کی کوشش, ہیومن رائٹس واچ نے رپورٹ جاری…

فلسطینیوں پر مظالم سوشل میڈیا پر پھیلنے سے روکنے کی ’میٹا‘ کی کوشش پر ہیومن رائٹس واچ نے رپورٹ جاری کردی۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ’میٹا‘ فلسطینی آوازوں کو خاموش کررہا ہے، ’میٹا‘ منظم طریقے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور فیس بُک…

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی: عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی اور ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کے نرخ کم ہو گئے ہیں، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز…

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر اور راولاکوٹ انجمن تاجران کے صدر عمر نزیر کشمیری نے کہا ہے کہ گلگت…

راولاکوٹ (آصف اشرف)جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر اور راولاکوٹ انجمن تاجران کے صدر عمر نزیر کشمیری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں آج سے شروع تحریک کی ہم مکمل اور غیر مشروط حمایت کرتے ہیں اگر گلگت بلتستان ایکشن کمیٹی کے مطالبات فوری تسلیم…

فضائی آلودگی کی روک تھام کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے الیکٹرک رکشے متعارف

موسمیاتی تبدیلیاں اور فضائی آلودگی ہمارے سیارے کو لاحق 2 بڑے خطرات ہیں اور دنیا بھر ان کی روک تھام کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فضائی آلودگی کی روک تھام کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے الیکٹرک رکشے متعارف کرائے…

ملک بھر میں بجلی 1 روپے 15 پیسے مہنگی

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی ایک روپے 15 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق اضافہ مالی سال دو ہزار تئیس چوبیس کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا کے مطابق صارفین جنوری،…

فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی: عثمان خواجہ پر آئی سی سی نے فردجرم عائد کر دی

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی جرم بن گیا۔ بلے باز پر آئی سی سی نے فردجرم عائد کر دی۔ آئی سی سی نے بازو پر سیاہ پٹی باندھنےکو ذاتی تشہیر قرار دے دیتے ہوئے فردجرم عائد کی ہے۔ عثمان خواجہ نےپرتھ ٹیسٹ میں بازوپرسیاہ…

امید ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں پرانی غلطیاں نہیں دہرائیں گے, سعود شکیل

ومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے میلبرن کی پچ دیکھ کر پاکستان جیسا احساس ہو رہا ہے، امید ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں پرانی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل کا کہنا تھا پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز…