Yearly Archives

2023

لیبیا میں سمندری طوفان، ہزاروں افراد جاں بحق

لیبیا میں بحیرہ روم سے آنے والے سمندری طوفان کے نتیجے میں کم از کم دو ہزار  افراد  جاں بحق اور  ہزاروں لاپتہ ہوگئے ہیں۔لیبیا کے وزیر داخلہ عصام ابوزریبہ کے مطابق ملک کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں سے ٹکرانے والے ڈنیال سمندری طوفان نے بڑی…

بھارت نے پاکستان کو شکست دےکر انٹرنیشنل ورچوئل اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی

بھارت نے پاکستان کو شکست دےکر انٹرنیشنل ورچوئل اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔بھارت کے مادھو کامتھ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انٹرنیشنل ورچوئل اسکریبل ٹورنامنٹ کے بیسٹ آف 5 فائنل میں پاکستان کے علی سلمان کو شکست دے دی، سری لنکا کے…

چین، ایشیائی کھیلوں کے ذریعے یی وو سے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں اضافہ

 چین میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کا انعقاد قریب آ تے ہی ملک کے چھوٹی مصنوعات کے مرکز یی وو سے 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران کھیلوں کی مصنوعات کی برآمدات میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ کسٹمز اعداد و شمار کے مطابق چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے یی وو…

ہانگ ژو گیمز، غزہ کی بیچ والی بال ٹیم خواب پورے کرنے میں مصروف

غزہ کی 5 رکنی بیچ والی بال ٹیم وقت کم اور مقابلہ سخت ہو نے کے باعث ہانگ ژو میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کے لئے تربیت میں مصروف ہے۔ٹیم نے شِنہوا کو بتایا کہ وہ چین میں اپنے حریفوں کو چیلنج کرنے کے لئے دن میں 8 گھنٹے تربیت حاصل کرتے ہیں۔ غزہ کی…

پاکستانی ویمنز کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست، جنوبی افریقہ کی سیریز میں ناقابل شکست برتری

جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 6 وکٹوں سے جیت لیا اس طرح مہمان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ جمعرات کو…

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، بھارت نے پاکستان کو 228 رنز کے بڑے فرق سے شکست دیدی

بھارت نے پاکستان کو ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان کو بیٹنگ کے بعد شان دار باؤلنگ کی بدولت 228 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا تیسرا میچ دو مرتبہ بارش کے باعث روک دیا…

ایک ہفتہ میں نیب کے دو سینئر افسران نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا

لاہور(زور آور نیوز) ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب نے اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کو جمع کرا دیا، ظاہر شاہ نے ناگزیر ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔یاد رہے کہ ظاہر شاہ ڈی…

صدر مملکت کی جانب سے ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان جلد متوقع ہے

اسلام آباد(زور آور نیوز) ذرائع کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرسکتے ہیں۔ذرائع نے مزید بتایا صدرمملکت کی وزیرقانون سے ملاقات میں الیکشن تاریخ کے اعلان پر بات ہوئی ہے، وزارت قانون کی رائے ہے کہ…

پاکستان اپنی سرزمین کے اندر کسی بھی دوسرے ملک کی تعمیرات کو قبول نہیں کرسکتا،دفتر خارجہ

اسلام آباد(زور آور نیوز) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کے اندر کسی بھی دوسرے ملک کی تعمیرات کو قبول نہیں کرسکتا، طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفتر خارجہ کا بیان حیران کن ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ…

حمزہ شہباز فیملی سے ملاقات کے لیے لندن روانہ ہو گئے ،شہباز نواز سے ملاقات بھی کریں گے

لاہور(زور آور نیوز) رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اہل خانہ سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہوگئے۔حمزہ شہبازلاہور ایئرپورٹ سے غیرملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی لندن پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز لندن میں اپنے والد…