Yearly Archives

2023

بانی پاکستان انسانی آزادی کے علمبردار تھے،فلسفہ جمہوریت تھے ،آصف زرداری

کراچی(زور آور نیوز) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے قائد اعظم کے 75 ویں یومِ وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان انسانی آزادی کے علمبردار تھے۔بابائے قوم کی برسی کے موقع پر جاری کردہ اپنے بیان…

مزدور کی اجرت 32ہزار،بزرگ،طلبا وطالبات،معذور،میٹرو ٹرین پرمفت سفرکی اجازت

لاہور(زور آور نیوز) پنجاب کی نگران کابینہ نے صوبے میں ورکرز کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری دے دی۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 25 واں اجلاس ملتان میں منعقد ہوا جس میں 39 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا…

عدالت کے حکم کے باوجود سپرنٹنڈٹ اٹک جیل نے عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کروائی

اسلام آباد(زور آور نیوز) سائفر کیس کی سماعت کے لیے قائم خصوصی عدالت نے 15 ستمبر تک چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو…

پرویز الہی کیس میں آئی جی اسلام آباد لاہور ہائی کورٹ پیش نہ ہوئے،عدالت برہم

لاہور(زور آور نیوز) ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ آئی جی اسلام آباد کو کسی دوسرے طریقے سے بلانا مناسب نہیں لگے گا، اللہ نے کسی کو عزت دی ہے تو اسے برقرار رکھے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی…

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانتوں پر سماعت،وقفہ کر دیا گیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران وقفہ کر دیا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی، دوران سماعت پی ٹی آئی کے…

پشاور ،دھماکہ،ایک اہلکار شہید7زخمی ہوگئے

پشاور(زور آور نیوز) پشاور میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق ورسک روڈ پر ہونے والے دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ترجمان ریسکیو کے مطابق…

سانحہ بلدیہ ٹائون ،دو ملزمان کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد

کراچی(زور آور نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزمان عبدالرحمان بھولا اور زبیر چڑیا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مجرموں کو سزا دینے کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا…

میرے حوالے سے میڈیا نے منفی کردار ادا کیا،درگذر کرتا ہوں،چیف جسٹس

اسلام آباد(زور آور نیوز) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023ء میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس…

چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب سمیت 4 افراد حادثے میں جاں بحق

ضلع ژوب کے علاقے سورہ پل میں سڑک کنارے ایک حادثے میں چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب خان ناصر سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا…

نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹائٹل چوتھی مرتبہ جیت لیا

یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل سربیا کے اسٹار کھلاڑی نوواک جوکووچ نے جیت لیا۔نوواک جوکووچ نے فائنل میں روسی اسٹار ڈینینل میدیدیف کو چھ تین، سات چھ اور چھ تین سے شکست دی۔ واضح رہے کہ نوواک جوکووچ نے چوتھی مرتبہ یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل…