Yearly Archives

2023

یاسمین راشد کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

 انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر یاسمین راشد کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل نے یاسمین راشد کے خلاف اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیان اورجلاؤ گھیراؤ کے کیس کی…

سابق گورنر پنجاب سرفراز چیمہ 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کو 5 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل نے پی ٹی آئی رہنما سرفراز چیمہ کے خلاف عسکری ٹاورپرحملہ اورجلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت…

سی پیک کے تحت چین پاکستان منصوبے کے پاور گرڈ ملازمین کی دوستی مستحکم ہوگئی

 چین کی سٹیٹ گرڈ شانڈونگ الیکٹرک ایکسٹرا ہائی وولٹیج کمپنی کے ملازم ژاؤ ہانگ،2020 سے 2023 تک چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) کے تحت مٹیاری لاہور ہائی وولٹیج ڈائریکٹ کرنٹ (ایچ وی ڈی سی) ٹرانسمیشن منصوبے کو چلانے اور دیکھ بھال کرنے والی…

ایشین گیمز کے مقامات عوام کی فٹنس کو فروغ دینے میں اہم کردارکے حامل

ایشین گیمز کے 1990 میں بیجنگ اور 2010 میں گوانگ ژو میں انعقاد کے بعد ہانگ ژوگیمز کی میزبانی کرنے والا چین کا تیسرا شہر بن جائےگا۔ شنہوا رپورٹ کے مطابق بیجنگ اورگوانگ ژوایشین گیمزکےلیےزیر استعمال یا نئے بنائےگئے کھیلوں کے کچھ مقامات تکمیل…

وزارت توانائی، لونڈوں، لپاڈوں کے حوالے، نتائج عوام بھگتیں

محاسبہ ناصر جمال وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی زخم ! کیا واقعی بھر جاتے ہیں ججز کے لئے، 36 کروڑ کے بلاسودی قرضے جاری کرنے اور عوام کی کمر پر مزید بجلی مہنگی کرنے کا حکم جاری ہوا ہے۔ ایک بات طے ہوچکی ہے۔ یہ ملک، سیاستدانوں، جرنیلوں، بیورو…

سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اورشاہ محمود قریشی کیخلاف  سائفر کیس کی سماعت آج ملتوی کر دی۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے بارے میں عدالتی عملے نے پی ٹی آئی وکلا کو…

قلیل مدتی مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 26.32 فیصد کا اضافہ

7 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران قلیل مدتی مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 26.32 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جس کی بنیادی وجہ ملک بھر میں چینیا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات کی…

پاکستان اپنے مسائل خود حل کرے، ملبہ ہم پر نہ ڈالے، افغان طالبان

افغانستان کی طالبان حکومت نے چترال میں پاکستانی فوج پر تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حملے میں افغان سرزمین کے استعمال کی تردید کی ہے. طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ممالک اپنے مسائل خود حل کریں، افغانستان پر ملبہ…

مدت پوری ہونے کے باوجود ڈاکٹر عارف علوی عہدے پر قائم رہنے والے ملک کے پہلے منتخب صدر بن گئے

ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے ہوگئے، ان کی مدت 8 ستمبر کو رات 12 بجے  مکمل ہوگئی۔عارف علوی مدت پوری ہونے کے باوجود عہدے پر رہنے والے ملک کے پہلے منتخب صدر بن گئے، نئی اسمبلی منتخب ہونے تک صدر علوی اپنا کام جاری رکھیں گے، عارف…

مراکش میں زلزلہ نے تباہی مچا دی، 296 افراد جاں بحق

مراکش میں 6 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے سے 296 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔زلزلے کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جبکہ کئی مکانات اور عمارتیں گرگئی ہیں۔ امریکی…