Yearly Archives

2023

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کا مقابلہ ہوگا

ایشیا کپ میں دو روز وقفے کے بعد آج سے دوبارہ میدان سجے گا، سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ میزبان سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا۔سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دی تھی۔ کولمبو میں…

جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں شکست دیدی

جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 127 رنز سے شکست دیدی۔ میچ کی خاص بات میریزین کپ اور سونے لیز کی سنچریاں تھیں۔ یاد رہے کہ یہ سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا…

چین اورپاکستان ارتھ سائنسز ریسرچ میں تعاون کریں گے

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) کی 10ویں سالگرہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے آغاز کے درمیان چین اورپاکستان نے تکنیکی تعاون میں ایک نئی کامیابی حاصل کی ہے۔چائنہ انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز2023 (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) کے…

نواز شریف نے اپنی وطن واپسی کا اعلان کردیا

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ ماہ پاکستان چلاجاؤں گا۔نوازشریف نے جمعے کوپارٹی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں پہلی مرتبہ وطن واپسی سے متعلق گفتگو کی۔ پارٹی میٹنگ میں شہبازشریف، چوہدری تنویر، دانیال…

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

 انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 2 روپے 4 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 304.94 روپے پر بند ہوا۔ آج بھی کاروبار کے دوران…

مولانا فضل الرحمان سینئر سیاست دان ہیں، ان کے بیانات کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سینئر سیاستدان ہیں، ان کے بیانات کی تفصیل میں نہیں جانا چاہوں گا، پیپلز پارٹی 60 دن میں بھی الیکشن کروانے کیلئے تیار تھی اور اب 90 روز میں بھی تیار…

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اجلاس، سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے تجاویز پیش

ملک کی معاشی بحالی، کاروباری سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا پانچواں اجلاس اسلام آباد میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس…

عدالت عالیہ کے 11ججز کو بلا سود قرضوں کی ادائیگی کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا

لاہور(زور آور نیوز) عدالت عالیہ کے 11 ججز کو بلاسود 36 کروڑ روپے کی قرضے کی منظوری کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین کی جانب سے دائر کی گئی ہے، درخواست میں چیف سیکرٹری، سیکرٹری فنانس…

سابق صوبائی وزیر شوکت لالیکا ٹریفک حادثہ میں بیوی سمیت جاں بحق

بہاولنگر(زور آور نیوز) ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے سابق صوبائی وزیر عشر و ذکواۃ میاں شوکت علی لالیکا وفات پا گئے۔شوکت لالیکا کو شدید زخمی ہونے کے باعث لاہور کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔واضح رہے کہ ٹریفک حادثہ…

سندھ کی سیاست میں مریم نواز داخل ہو گئیں،پنجاب فتح نہ ہو سکا

کراچی(زور آور نیوز) سندھ کی سیاست میں مسلم لیگ ن کی انٹری ، سندھ کی متعدداہم شخصیات مسلم لیگ ن میں شمولیت کےلیےتیارہیں ۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا رواں ماہ دورہ سندھ بھی متوقع ہے اور کراچی و حیدرآباد…