Yearly Archives

2023

فاسٹ بولر خرم شہزاد پسلی میں فریکچر کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر

 فاسٹ بولر خرم شہزاد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ فاسٹ بولر پسلی میں فریکچر کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوئے ہیں، انہوں نے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران بائیں پسلی میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اسپیشلسٹ سے مشورہ کرنے…

ارباز خان دوسری بار دلہا بننے کے لیے تیار

مبئی:  بالی وڈ کے معروف اداکار ارباز خان کی دوسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی وہ بالی وڈ کی میک اپ آرٹسٹ سے شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز کی سابقہ گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی سے بریک اَپ کے بعد وہ رواں ماہ 24…

کرن اشفاق نے سابق شوہر  اداکار عمران اشرف سے طلاق کی وجہ بتادی

ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق نے سابق شوہر  اداکار عمران اشرف سے طلاق کی وجہ بتادی۔ کرن اشفاق نے ایک پوڈ کاسٹ میں اداکار عمران اشرف سے اپنی شادی ختم ہونے کے حوالے سے گفتگو کی اور بتایا کہ شادی میں بہت سارے مسائل تھے، شوہر کا سپورٹ کرنا ضروری…

اشنا شاہ فلم ’چِکّڑ‘ کے پریمیئر کی تقریب کے دوران بھی مظلوم فلسطینوں کو نہ بھولیں

اداکارہ اشنا شاہ اپنی آنے والی فلم ’چِکّڑ‘ کے پریمیئر کی تقریب کے دوران بھی مظلوم فلسطینوں کو نہ بھولیں اور ان سے یکجہتی کا اظہار کردیا۔ گزشتہ روز عثمان مختار اور اداکارہ اشنا شاہ کی فلم ’چِکّڑ‘ کا رنگا رنگ پریمیئر کراچی میں

بھارتی مظالم سے تنگ أ کر فضل أباد پونچھ سے ہجرت کر کے…

راولاکوٹ (بیورورپورٹ) 1965 بھارتی مظالم سے تنگ أ کر فضل أباد پونچھ سے ہجرت کر کے ہجیرہ کے گاوں کیلوٹ أکر أباد ہوٸے تھے چند با اثر غنڈہ گرد عناصر یہاں بھی چین سے رہنے نہیں دیتے مقامی انتظامیہ با اثر افراد کی لونڈی بنی ہوٸی ہے اسسٹنٹ کمشنر…

سابق سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کو گرفتار کر لیا گیا

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد افضل خان نیازی کی ہدایت پر کاروائی سابق سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کو گرفتار کر لیا گیا ملزم شیخ اختر حسین نے جعلی ڈگری کی بنیاد…

بھٹو کے قاتل سپریم اور ہائیکورٹ کے جج تھے، بلاول بھٹو

لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے قاتل سپریم اور ہائیکورٹ کے جج تھے۔ لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ہوا، قاتل…

آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ  آئین ٹوٹتا ہے تو ججز آئین شکن کو ہار پہناتے ہیں اور پارلیمنٹ ٹوٹتی ہے تو کہتے ہیں ٹھیک ہوا۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ 2017 میں ملک اچھا…