Yearly Archives

2023

میرا کردار ڈیڑھ ماہ بعد ختم ہوجائے گا، انوارالحق کاکڑ

گراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سوا یا ڈیڑھ ماہ بعد میرا کردار ختم ہوجائے گا۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ الیکشن صاف شفاف ہوں گے، انتخابات الیکشن کمیشن کرائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں 8 فروری کو…

پراپرٹی مافیا نے ایک ہاؤسنگ سیکٹر کو جاگیر سمجھتے ہوئے کاروبار میں بھی بھتہ وصولی کا سلوگن متعارف…

اسلام آباد (ذیشان میر سے) پراپرٹی مافیا نے ایک ہاؤسنگ سیکٹر کو جاگیر سمجھتے ہوئے کاروبار میں بھی بھتہ وصولی کا سلوگن متعارف کروا دیا،نہ ماننے پر چوری،و دیگر مقدمات درج کرنے کے لیے درخواستیں دیدیں ،معلومات کے مطابق ایک سینیئر صحافی ،ظ،نے…

اسرائیل کو مٹ جانا چاہیے، سروے میں امریکی نوجوانوں کی رائے نے دنیا کو چونکا دیا

ہارورڈ یونیورسٹی پریس کی جانب سے ایک سروے جاری کیا گیا ہے جس میں اسرائیل کے مٹ جانے کے حوالے سے امریکی نوجوانوں کی رائے نے دنیا کو چونکا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی پریس نے ایک سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق امریکی نوجوانوں…

چین کے شمال مغربی حصے میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 127 ہوگئی، 700 افراد زخمی

چین کے شمال مغربی حصے میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 127 ہوگئی، 700 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک لاکھ پچپن ہزار سے زیادہ مکانات کو نقصان پہنچا۔ چین کے دو شمال مغربی صوبوں Gangsu اور Qinhai میں پیر کی آدھی رات کو 6.2 شدت کا زلزلہ آیا…

ڈھاکا میں مسافر ٹرین میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں مسافر ٹرین میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے ٹرین میں آتشزدگی کا الزام اپوزیشن کارکنوں پر عائد کیا ہے۔ ڈھاکا ریلوے پولیس کے سربراہ انور حسین نے خبر ایجنسی سے…

 انٹربینک میں ڈالر سستا ہوکر 283 روپے ایک پیسے کا ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 283 روپے ایک پیسے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوئی۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 21 پیسے…

 گلیڈی ایٹرز نے اپنے کپتان سرفراز احمد کے مستقبل پر غور شروع کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے کپتان سرفراز احمد کے مستقبل پر غور شروع کردیا۔ رپورٹ کے مطابق نوجوان کرکٹر سعود شکیل اور ملتان سلطانز سے گلیڈی ایٹرز میں شامل ہونے والے ریلی روسو کوئٹہ

 بابراعظم کے آؤٹ ہونے کے انداز پر سوالات اٹھنے لگے

سابق کپتان بابراعظم کے آؤٹ ہونے کے انداز پر سوالات اٹھنے لگے، کرکٹ ماہر سمجھتے ہیں کہ انھیں بولر آؤٹ نہیں کررہے وہ اپنی غلطی سے آؤٹ ہورہے ہیں۔ سینئر اسپورٹس رپورٹر شاہد ہاشمی کا کہنا تھا کہ پورے ورلڈکپ میں بابر اعظم خود سے آؤٹ ہوئے…

کرسٹیانو رونالڈو نے میدان سے باہر بھی  اپنے حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

کئی سالوں سے فٹبال کے میدان میں بے شمار ریکارڈز اپنے نام کرنے والے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے میدان سے باہر بھی  اپنے حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ 5 بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے اور کئی…