Yearly Archives

2023

دورۂ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ صائم ایوب، افتخار احمد، محمد نواز، وسیم جونیئر، زمان خان، عامر جمال، اعظم خان، عباس آفریدی، صاحبزادہ فرحان اور حسیب اللّٰہ خان اسکواڈ میں شامل ہیں۔ اسامہ…

حمزہ علی عباسی کی ٹی وی ڈرامے ’جانِ جہاں‘ کے ذریعے سلور اسکرین پر واپسی

کراچی: پاکستان کے معروف اداکارہ حمزہ علی عباسی کی ٹی وی ڈرامے ’جانِ جہاں‘ کے ذریعے سلور اسکرین پر واپسی ہورہی ہے۔ اداکار کا نیا ٹی وی ڈراما 22 دسمبر سے نشر کیا جائے گا اور ایک طویل عرصے کے بعد ان کی ٹی وی پر واپسی ہے۔ ڈرامے کو ردا…

بالی ووڈ میں اسٹار بننے کے لیے ایک اچھا اداکار ہونا ضروری ہے,کرینہ کپور

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں اسٹار بننے کے لیے ایک اچھا اداکار ہونا ضروری ہے۔ نئے آنے والے اسٹارز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف سکس پیک رکھنے سے کوئی اچھا اسٹار نہیں بن سکتا۔ اگرچہ…

آر ڈی اے نے 7 مارکیٹنگ کمپنیوں کو غیر منظور شدہ/ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں روڈن انکلیو، نیو میٹرو…

راولپنڈی (سٹی رپورٹر) آر ڈی اے نے اسپانسرز کو خبردار کیا کہ وہ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے پلاٹوں کی خرید و فروخت فوری طور پر روک دیں۔ راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹرو پولیٹن پلاننگ…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس، بھل صفائی پروجیکٹ کی منظوری

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب میں بھل صفائی پروجیکٹ کی منظوری دے دی گئی۔  بھل صفائی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکریٹریز آب پاشی، زراعت اور مائنز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ نگراں…

معاشی حالات ٹھیک کرنا ہیں، عوام ساتھ دیں، میں سب کو سنبھال سکتا ہوں، آصف زرداری

سابق صدر مملکت اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ  ملک کے معاشی حالات کو ٹھیک کرنا ہے عوام میرا ساتھ دیں، میں ان سب کو سنبھال سکتا ہوں۔ تربت میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب…

سابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

سابق نگران وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ سابق صدر آصف زرداری نے تربت میں سرفرازبگٹی کوپیپلزپارٹی میں شمولیت پرپارٹی کےپرچم والا مفلرپہنایا۔ ورکرز کنونشن میں میر سرفراز بگٹی کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم…

نواز شریف نے شہباز شریف کے کراچی سے انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے شہباز شریف کے کراچی سے انتخابات میں حصہ لینے کا عندیہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں صوبہ سندھ کے ممکنہ امیدواروں کے انٹرویوز…