Yearly Archives

2023

افریقی ملک گِنی کےآئل ٹرمینل میں دھماکا، 8 افراد ہلاک

افریقی ملک گِنی کے آئل ٹرمینل میں دھماکا ہوگیا جس میں تقریباً 8 افراد ہلاک جبکہ 84 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں گِنی کے ایک سینئر پولیس افسر کا حوالہ دیتے ہوئے گنی کے دارالحکومت کوناکری میں پیر کی صبح ایک آئل ٹرمینل میں…

ہرگز نہیں چاہتے کہ پاکستان سے تعلقات خراب ہوں: ذبیح اللّٰہ مجاہد

افغان عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہرگز نہیں چاہتے کہ پاکستان سے تعلقات خراب ہوں یا پاکستان کے خلاف کوئی اقدام کیا جائے۔ ایک بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو  پاکستان، پاکستانی عوام سے…

امریکی جوہری آبدوز جنوبی کوریا پہنچ گئی

واشنگٹن میں امریکا اور جنوبی کوریا کے جوہری مشاورتی گروپ کے اجلاس کے بعد امریکا کی ایٹمی آبدوز جنوبی کوریا پہنچ گئی۔ امریکا اور جنوبی کوریا نے مشترکہ بیان میں کہا کہ امریکا اور اتحادیوں کے خلاف شمالی کوریا کا جوہری حملہ ناقابل قبول اور…

مصر کے عبدالفتح السیسی تیسری مرتبہ صدر منتخب

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی انتخابات میں ایک مرتبہ بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے لگاتار تیسری مرتبہ ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ پیر کو الیکشن کمیشن نے سیسی کی انتخابات میں فتح کا اعلان کیا جہاں انہوں نے الیکشن میں 89.6 فیصد ووٹ حاصل کیے اور…

رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 21 فیصد بڑھی ہے,اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 21 فیصد بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال نومبر میں ملک میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ملکی نجی شعبے میں 15 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سرمایہ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 17 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا…

نیوزی لینڈ کےخلاف میچ میں میری اننگز کا کریڈٹ ساتھی کھلاڑیوں کو جاتا ہے، بسمہ معروف

پاکستان ویمنز ٹیم کی تجربہ کار بیٹر اور سابق کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ سپر اوور میں جب 11 رنز بنے تو اعتماد بڑھ گیا کہ ہم میچ جیت سکتے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بسمہ معروف نے کہا کہ…

تیسرا ون ڈے: پاکستان ویمن نے نیوزی لینڈ کو سپر اوور میں ہرا دیا

تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے دی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلا گیا میچ ٹائی ہو گیا تھا جس کے بعد سپر اوور میں پاکستان نے 3 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ سپر اوور میں پاکستان…

آل راؤنڈر شاداب خان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر  شاداب خان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شاداب خان پاؤں کی انجری کا شکار ہیں اور ان کی انجری بہتر ہونے میں مزید چار ہفتے درکار ہوں گے۔ شاداب خان 3 دسمبر کو یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی پر…

آئی سی سی کا پاکستان ٹیم پر جرمانہ

پرتھ: پاک آسٹریلیا پرتھ ٹیسٹ سیریز میں آئی سی سی نے سلو اوورز پر پاکستان کو میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو پوائنٹس کی کٹوتی بھی کردی گئی۔ آئی سی سی ترجمان کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود…