Yearly Archives

2023

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر  15 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 38 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 53 پیسے کا تھا۔

حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں شوکاز نوٹس جاری کر دیا

کراچی: حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ پی سی بی نے حارث رؤف کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں شوکاز نوٹس جاری کر دیا، انھیں ٹیسٹ ٹیم سے دستبردار ہونے کے فیصلے کی وضاحت دینے کا…

ایسے ہی محنت کرتی رہیں تو آپ ورلڈ کپ بھی جیت جائیں گی, نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان ویمنز ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے نیوزی لینڈ کو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ اس شاندار جیت پر…

ہم اپنی بہترین صلاحیتوں کے مطابق کرکٹ کھیلیں گے،شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ایسی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں جو دونوں ممالک کے کرکٹ فینز کو پرجوش کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیوڈ وارنر دنیائے کرکٹ کے بہترین ایمبیسڈر ہیں، یہ سیریز ان کے لیے ایک جذباتی…

پاکستان ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں تاریخی فتح حاصل کرتے ہوئے کیویز کے خلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ دوسرے ویمن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 رنز سے شکست دی اور 3 میچز کی سیریز میں دو۔صفر کی فیصلہ کن برتری…

معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی اور انہوں نے خانہ کعبہ میں اسرائیلی جارحیت کا شکار مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ اُشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ…

سی آئی ڈی کے معروف اداکار دنیش فیڈنس پیر کی رات چل بسے

 کرائم ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی کے معروف اداکار دنیش فیڈنس پیر کی رات چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیش فیڈنس کی موت کی تصدیق ساتھی اداکار اور سی آئی ڈی میں 'دیا' کا کردار نبھانے والے دیانند شیٹی نے کی۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ…

رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ نے صرف 2 دن میں باکس آفس پر 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کر کے شاہ رخ خان…

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ نے ریلیز کے بعد صرف 2 دن میں ڈومیسٹک باکس آفس پر 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کر کے شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور کی فلم’اینیمل‘ نے…

ڈرائیورز ہوشیار باش

لاہور(زورآور نیوز) پنجاب حکومت نے لرنر لائسنس کی فیس 60 روپے سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں صوبائی کابینہ کا 33 واں ا جلاس ہوا، پنجاب کابینہ نے ڈرائیونگ لائسنس…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن چیلنج

اسلام آباد(زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیئے۔بانی رہنما پی ٹی آئی نے انتخابات کیخلاف الیکشن کمیشن میں باقاعدہ درخواست دائر کر دی۔چیف الیکشن کمشنر کے نام تین صفحات پر…