Yearly Archives

2023

سیٹیں سرکاری فائدے غیر سرکاری مزے ہی مزے کون بجائے گا سرکاری لینڈ

سونے کی کان سی ڈی اے انفورسمنٹ میں  افیسرز کی موجیں ایکوائر لینڈ پر قبضہ مافیا سے مل کر ال لیگل سوسائٹیز بنانے کے ماہر سی ڈی اے ، ڈی سی سردار آصف نے_ چیئر مین سی ڈی اے کی ہدایت پر فرائض منصبی کو خوب نبھایا ہمراہ تحصیلدار مرزا سعید اختر و…

آغا جانی جنت مکانی ہوئے

آغا جانی جنت مکانی ہوئے شاہد اعوان، بلاتامل آغا عبدالغفور خان کے بارے رقم کرنا ایسا ہی ہے جیسے دو دہاری تلوار پر پاپیادہ چلنا۔ ان کی تحریریں کبھی جوالا مکھی بن جاتیں کبھی مرغزار کے چشمے کی طرح بہنے لگتیں، لفظوں اور تراکیب سے…

 عون چوہدری نے عمران خان کے بشریٰ بی بی کا چہرہ نہ دیکھنے کے دعوے کو صدی کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دے…

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عون چوہدری نے عمران خان کے بشریٰ بی بی کا چہرہ نہ دیکھنے کے دعوے کو صدی کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق

الیکشن کیلئے ن لیگ مکمل طور پر تیار ہے، رانا ثناء

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ دانیال عزیز صوبائی حلقے کے ٹکٹ پر ناراض یا غصہ ہیں، تمام امیدواروں نے بڑے ڈسپلن کا مظاہرہ کیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن…

اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں غزہ کے 19 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے

عالمی ادارے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں غزہ کے 19 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ یو این آر ڈبلیو اے نے بتایا کہ اس وقت 12 لاکھ بے گھر افراد ادارے کے 156 مراکز…

اسرائیل کی حمایت امریکی صدر بائیڈن کو مہنگی پڑ گئی

غزہ کے معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کرنے والے اسرائیل کی حمایت امریکی صدر جو بائیڈن کو مہنگی پڑ گئی۔ جو بائیڈن کو دوبارہ صدارت کی دوڑ میں شامل ہونے سے روکنے کے لیے امریکا کے مسلمان رہنماؤں نے بائیڈن کو روکو مہم شروع کردی۔…

نومبر 2023میں سیمنٹ کی فروخت 2.12فیصد کمی

کراچی: آل پاکستان سیمنٹ مینوفیچکررز ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر 2023میں سیمنٹ کی فروخت 2.12فیصد کمی سے 3.924ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال نومبر میں 4.0099ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی تھی۔ اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی…

سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ23ہزار600 روپے پربرقرار

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا اور نہ ہی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ23ہزار600 روپے پربرقرار ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی…