Yearly Archives

2023

آئندہ برس ہونے والے انتخابات پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے,شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ برس فروری میں ہونے والے عام انتخابات پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔ شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے بہادر آباد مرکز میں ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور سیٹ

کسی جماعت سے وسیع تر انتخابی اتحاد نہیں کریں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) الیکشن سیل کے سربراہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم کسی جماعت سے وسیع تر انتخابی اتحاد نہیں کریں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ محدود پیمانے پر کی جائے

پاکستان میں غیر متعدی بیماریوں میں کمی کے لیے حکمت عملی پر غور

پاکستان میں غیر متعدی بیماریوں میں کمی کے لیے حکمت عملی پر غور میجرجنرل مسعودالرحمن کیانی کی صدارت میں پناہ تھنک ٹینک کی تیسری میٹنگ اسلام آباد۔ پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) نے غیر متعدی بیماریوں سے ہونے والی اموات اور مشکلات…

غزہ میں جاری خونریزی روکنے کیلئے فریقین کے جواب کا انتظار ہے: مصر

مصر کا کہنا ہےکہ غزہ میں جاری خونریزی روکنے کیلئے فریقین کے جواب کا انتظار ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر نے تصدیق کی ہےکہ اس نے غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کیلئے ایک مجوزہ فریم ورک تیار کرکے فریقین کو بھیجا ہے جس میں تین…

مکہ مکرمہ کے علاقے میں سونے کے نئے ذخائر مل گئے

سعودی عرب کی کان کن کمپنی معادن کو مکہ مکرمہ کے علاقے میں سونے کے نئے ذخائر مل گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس حوالے سے کمپنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس نے موجودہ منصورہ مسارہ سونے کی کان کے جنوب میں سونے کے متعدد ذخائر دریافت کیے ہیں۔…

توانائی کا گردشی قرض کم کرنےکیلئے 400 ارب دینےکا فیصلہ

آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے نگران حکومت نے توانائی کا گردشی قرض کم کرنےکیلئے 400 ارب روپے دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ 400 ارب روپے میں سے کے الیکٹرک اور حکومتی پاور پلانٹس کو 197 ارب روپے جاری کیے گئے، حکومتی پاور پلانٹس

کراچی کیلئے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی

 بجلی کا بم گرا دیا گیا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر لی۔ نیپرا کی جانب سے منظوری…

آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیدی

آسٹریلیا نے میلبرن ٹیسٹ میچ میں 79 رنز سے پاکستان کو شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن 317 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 237 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

حسن علی نے پرستار کو منفرد آٹو گراف دے دیا

قومی پیسر حسن علی جو آج کل میدان میں تو کارکردگی نہیں دکھا پا رہے لیکن اپنی شرارتی حرکتوں کی وجہ سوشل میڈیا پر مشہور ہیں اب مداح کو منفرد آٹو گراف دے کر پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر فاسٹ بولر جو میلبرن ٹیسٹ…

بابر اعظم بہت مستقل مزاجی کے ساتھ پرفارمنس دیتے ہیں جو میں نے بہت کم دیکھا ہے,شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم بہت مستقل مزاجی کے ساتھ پرفارمنس دیتے ہیں جو میں نے بہت کم دیکھا ہے۔ شاہد آفریدی نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ورلڈکپ میں نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کی جوڑی کو