انٹر بینک: ڈالر سستا ہو کر 284 روپے 25 پیسے کا ہو گیا
کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 72 پیسے سستاہونے کے بعد 284 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے کا تھا۔
پاکستان اسٹاک…