Yearly Archives

2023

عمران خان نے ایجنڈے کے تحت نوجوانوں کو گمراہ کیا,پروفیسر ساجد میر

سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ تھا جو تدفین کے آخری مراحل میں ہے۔ فتنے نے ایجنڈے کے تحت نوجوانوں کو گمراہ کیا۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نو منتخب چیف آرگنائزر چوہدری کاشف نواز رندھاوا کے اعزاز میں استقبالیے…

اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور , رہائی کا حکم جاری

مردان کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم جاری کردیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے سانحہ 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کیا تھا اور 24 نومبر کو انہیں سیشن کورٹ مردان میں پیش…

فتح جنگ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر پنجاب کی عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے ریو نیو ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پنجاب بھر کی طرح فتح جنگ میں بھی سرکاری افسران کی ماہوار کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ہے اسی حوالے سے گزشتہ روز ٹی…

نواز شریف انتظامیہ کے بجائے اپنے بل پر الیکشن لڑیں

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے مطالبہ ہے کہ ووٹ کو عزت دلوائیں اس کی بے عزتی نہ کریں، انتظامیہ کے بجائے اپنے بل پر الیکشن لڑیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے آج پھر مسلم لیگ ن پر تاک تاک کر وار کیے اور کہا…

بھارت میں افغان سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا گیا

بھارت میں 24 نومبر کو بند کئے گئے افغان سفارتخانے کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی حیدرآباد اور ممبئی کے قونصل جنرل نے نئی دلی میں سفارتی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت میں سفارتخانہ…

جنگ بندی ختم ہونے کے بعد آج دوسرے روز بھی اسرائیلی حملے جاری

غزہ میں 7 روز کی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد آج دوسرے روز بھی اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ غزہ حکام کے مطابق گزشتہ روز سے اسرائیلی حملوں میں 240 فلسطینی شہید اور 650 زخمی ہو چکے ہیں۔ جنگ بندی ختم ہونے کے بعد سے اسرائیلی طیاروں کی جانب سے بم…

موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان کو بہت متاثر کیا ہے,عالمی بینک

عالمی بینک نے موسمیاتی تبدیلیوں پر پاکستان کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی شرح نمو کو موسمیاتی تبدیلیوں اور اسموگ سے خطرات لاحق ہیں۔ رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان کو بہت متاثر کیا ہے ، پاکستان…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 3100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 23 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 2658 روپے کے اضافے کے بعد 10 گرام سونے…