Yearly Archives

2023

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ذاتی وجوہات اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا,عماد وسیم

ومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ اںٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ذاتی وجوہات اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا۔ یوٹیوب پر مقامی اسپورٹس چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ…

کرکٹر احسن کریم فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے

فرسٹ کلاس کرکٹر احسن کریم دل کا دورہ پڑنے سے فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے، مرحوم کے اہلِ خانہ کے مطابق احسن کریم کو گھر میں جاری تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑا۔ بروقت اسپتال پہنچائے جانے کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق…

اسد شفیق پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ بیٹر اسد شفیق کو سلیکٹر اور کنسلٹنٹ بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔ اسد شفیق سابق ٹیسٹ کرکٹرز کامران اکمل، سلمان بٹ اور راؤ افتخار انجم کے ساتھ کام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اسد اس وقت قومی ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کر رہے ہیں…

فاسٹ بولر نسیم شاہ اب اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن کےلیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹریڈ فائنل ہوگئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے پہلے راؤنڈ کی پلاٹینم پک بھی مل گئی۔ اس ٹریڈ کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ…

کپل شرما بھارتی ائیر لائن کی پرواز تاخیر کا شکار ہونے پر پھٹ پڑے

بھارتی ائیر لائن کی پرواز تاخیر کا شکار ہونے پر پھٹ پڑے۔ ائیرلائن انتظامیہ کی جانب سے پائلٹ کے ٹریفک میں پھنسنے کو پرواز میں تاخیر کی وجہ بتایا گیا جس پر کپل شرما نے ائیر لائن انتظامیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ایکس پر جاری پوسٹ…

اسد صدیقی اور اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

اداکار اسد صدیقی اور اداکارہ زارا نور عباس کے ہاں ایک سال قبل مردہ بچے کی پیدائش کے بعد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ زارا نور عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے شوہر اداکار اسد صدیقی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے۔…

…کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کی گورنمنٹ گرلز ایسوسی ایٹ کالج

راولپنڈی کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کی گورنمنٹ گرلز ایسوسی ایٹ کالج ڈھوک کالا خان آمد سکینڈ ہائیر ایجوکیشن سپورٹس ایونٹ کے مقابلوں میں راولپنڈی ڈسٹرکٹ کی نمایاں پوزیشن حاصل کرنے کالجز میں انعامات تقسیم تقریب میں بطور مہمان شرکت خصوصی…

پی ٹی آئی الیکشن فراڈ ہے_اکبر ایس بابر نے بہت بڑا دعوی کر دیا

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حقائق سامنے لاؤں گا ہمارے تمام تحفظات تھے کہ یہ محض ایک لیکشن ہے نہ ووٹر لسٹ تھی نہ ورکرز کو موقع دیا گیا کاغذات جمع کرواتے پی ٹی آئی کے آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ہماری بنیادی حقوق کو پامال کیا…

سعودی سفارتخانہ اور جامعہ سلفیہ کے زیر اہتمام مقابلہ

سعودی سفارتخانہ اور جامعہ سلفیہ کے زیر اہتمام مقابلہ حفظ القرآن میں مدرسہ تدریس القرآن والحدیث صدر راولپنڈی کے طالب علم زریان سعید کی دوسری پوزیشن لینے پر مرکز القدس صدر میں منعقدہ تقریب میں مدرسہ کے قرآء قاری فیاض، قاری یعقوب اور مہتمم…

سانحہ 9 مئی میں ملزمہ خدیجہ شاہ کیخلاف گھیرا مزید تنگ

ایف آئی اے میں منی لانڈرنگ کے تحت تحقیقات شروع ایف آئی اے لاہور نے خدیجہ شاہ کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپوں کی مشکوک ٹرانزکشنز سامنے آنے پر اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت تحقیقات کا آغازکردیا ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف آئی اے نے بنک اکاونٹ…