Yearly Archives

2023

پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ میں دلچسپ صورتحال

پی ٹی آئی بانی راہنما اکبر بابر کا پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ میں بلوچستان کے راہنماﺅں نے خیرمقدم کیا بانی اور نئے راہنماﺅں میں دلچسپ مکالمہ میں کل کے انٹرا پارٹی الیکشن کی معلومات لینے آیا ہوں، اکبر ایس بابر ہم بھی معلومات لینے آئے ہیں،…

تابش ہاشمی کی اہلیہ کو ریپ کی دھمکی

کراچی(زورآور نیوز)معروف کامیڈین اور ٹی وی شو میزبان تابش ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی شہرت کی وجہ سے اُن کی اہلیہ اور بہنوں کو ریپ کی دھمکیاں دی گئیں۔ حال ہی میں تابش ہاشمی نے یوٹیوبر دانیال شیخ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے…

صنم جاوید جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور(زورآور نیوز) جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے مقدمے میں گرفتار صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے کیس کی سماعت کی، پولیس نے صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت…

نیب نے عمران خان سمیت 5ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، نیب نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی، شہزاد اکبر، ضیا المصطفیٰ، فرحت شہزادی، سید ذوالفقار بخاری…

دھرنا کمیشن نے فواد حسن فواد کو طلب کر لیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کے معاملے میں نگران وزیر اور سابق سیکرٹری ٹو پی ایم فواد حسن فواد کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق دھرنا کمیشن 5 دسمبر کو فواد حسن فواد کا بیان ریکارڈ کرے گا، انہوں نے 22 نومبر 2017ء کے…

شوہر عزیز ،ساتھ جائوں گی،لڑکی کے بیان پر والد گر پڑا

لاہور(زورآور نیوز) پسند کی شادی کرنے والی خاتون نے لاہور ہائی کورٹ میں شوہر کے ساتھ جانے کا بیان دے دیا جسے سن کر والد کی حالت بگڑ گئی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد نے ولید احمد نامی شہری کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے مؤقف…

کل تعلیمی ادارے بند ،حکومت پنجاب

لاہور(زورآور نیوز) سموگ کے پیش نظر پنجاب حکومت نے کل بروز ہفتہ کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد سموگ کا اجلاس ہوا جس میں سموگ کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا،…

سائفر کیس سماعت کل اڈیالہ ہو گی

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی، وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے…

پاکستان نے غزہ میں ہسپتالوں ، مساجد اور رہائشی علاقوں پر حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) پاکستان نے غزہ میں ہسپتالوں ، مساجد اور رہائشی علاقوں پر حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کاپ 28کانفرنس میں…