Yearly Archives

2023

بلوچستان کے ساتھ زیادتی ہو رہی،بلاول بھٹو

کوئٹہ(زورآور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی پرانی سوچ کو چھوڑ کر عوام کو معیشت، سیاست میں حصہ دار بنانا پڑے گا۔کوئٹہ میں بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان…

عمران خان کے خلاف ریفرنس دائر

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب ) نے چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نیب راولپنڈی کی جانب سے…

جنگ بندی ختم،اسرائیل کا حملہ،14فلسطینی شہید

غزہ(ویب ڈیسک ) اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری 7 روزہ جنگ بندی بغیر کسی توسیع کے ختم ہوگئی ، اسرائیلی فوج نے حماس پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر ایک بار پھر غزہ پر فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

خدیجہ شاہ پر منی لانڈرنگ کاالزام،تحقیقات شروع

لاہور ( زورآور نیوز) سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام پر تحقیقات شروع کردی گئیںمعلومات کے مطابق 9 مئی کے واقعات کے بعد سے جیل میں قید خدیجہ شاہ کے بینک اکاؤنٹ میں مشکوک ٹرانزیکشن سامنے آئی جس کی بناء پر قومی…

دو ایم پی ایز ،،ن،،میں شامل

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ۔ سابق وزیراعظم اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے دونوں…

شیریں مزاری کے لیے عدالتی حکم

اسلام آباد (زورآور نیوز ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ…

حکومت کا عوام سے دھوکہ،سب مسترد

اسلام آباد (زورآور نیوز) پٹرول سستا نہ کرنے کا فیصلہ، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے پٹرول سستا کرنے کی اوگرا کی سمری مسترد کر…

طالب علموں کی عیاشی،پنجاب حکومت کا اعلان

لاہور (زورآور نیوز) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں اسموگ سے متعلق نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس ہوا، ایئرکوالٹی انڈیکس بہتر ہونے پر پنجاب میں اسموگ پابندی ختم…

چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ،سب حیران

اسلام آباد ( زورآور نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے خود کو ملی ہوئی لگژری گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا،معلومات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے اہم فیصلہ سامنے آیا جس کے تحت چیف جسٹس کو دی گئی شاہانہ…