Yearly Archives

2023

فلسطینیوں کی حمایت پر اُشنا شاہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ محدود

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کے مسلسل فلسطینیوں کی حمایت میں آواز اُٹھانے کی وجہ سے ان کا انسٹا گرام اکاؤنٹ محدود کر دیا گیا۔ اُشنا شاہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ میرے انسٹا گرام…

بیڑہ غرق تبدیلی ،سارے وسائل ہڑپ ہو گئے ،مریم نواز

لاہور(زورآور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ لوٹنے والوں نے پختونخوا اور پاکستان کے وسائل ہڑپ کر لئے۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز سے خیبرپختونخوا کے یوتھ کوآرڈینیٹرز…

پنجاب کے ڈاکوئوں کی خیر نہیں ،آپریشن کا حکم

لاہور(زورآور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خاتمے کے لئے گرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت رحیم یار خان ایئرپورٹ پر اہم اجلاس ہوا جس میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف…

نواز،زرداری،گیلانی،توشہ خانہ کیس سماعت ملتوی

اسلام آباد(زورآور نیوز) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف، یوسف گیلانی اور سابق صدر آصف زرداری ودیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 20 دسمبرتک ملتوی کردی ۔توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے…

کرپشن فری نواز،شہباز کی ،بائو جی،،کو مبارکباد

لاہور(زورآور نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کر کے ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر مبارکباد دی ہے۔صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں قائد ن لیگ محمد نواز…

ای سی پی توہین ،عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد(زورآور نیوز) توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت فواد چودھری اور اسدعمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف…

جسٹس نے اپنے خلاف دوسرا شوکازنوٹس بھی چیلنج کردیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دوسرا شوکاز نوٹس بھی چیلنج کر دیا۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ درخواست…

اسرائیل حماس جنگ بندی میں ایک دن کی مزید توسیع

غزہ(ویب ڈیسک ) اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی میں مزید ایک روز کی توسیع کردی گئی ۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ مزید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جنگ بندی میں توسیع کی گئی ہے تاہم کتنے یرغمالی رہا کیے…

ایک لڑکے کی تین ماواں،نادرا ریکارڈ بنا گیا

کراچی(زورآور نیوز) نادرا کا ایک انوکھا کارنامہ سامنے آگیا ۔ ایک بیٹے کی تین مائیں بنا ڈالیں ،نوجوان عمررضا کی والدہ نے نادرا کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا ۔ معلومات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں نوجوان عمر رضا کی سگی والدہ صدف کی جانب سے…

بشریٰ بی بی اورلطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیولیک

اسلام آباد (زورآور نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور معروف قانون دان لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ آڈیو میں بشریٰ بی بی کو قانون دان لطیف کھوسہ سے کہتے ہوئے سنا گیا ہے…