آسٹریلیا کو ہرا سکتے تھے، اہم مواقع پر کیچ ڈراپ کیے، محمد حفیظ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو ہرا سکتے تھے، ہم جیت کے قریب تھے، اہم مواقع پر کیچ ڈراپ کیے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ میچ کے اختتام سے آدھے گھنٹے پہلے تک ہماری بھی جیت نظر آرہی تھی، بدقسمتی سے…