Yearly Archives

2023

ایلون مسک غزہ آکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی بھی دیکھیں؛ حماس

حماس نے امریکی ارب پتی اور ایکس کے مالک ایلون مسک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی طرح تباہ شدہ غزہ کا بھی دورہ کریں اور یہاں آکر خود اپنی آنکھوں سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں۔ بیروت میں پریس کانفرنس کرتے  ہوئے حماس کے سینیئر…

غزہ متاثرین کیلئے 23 واں سعودی طیارہ روانہ

غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لئے جاری عوامی عطیات مہم کے تحت سعودی عرب سے 23 واں طیارہ روانہ کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ریاض سے مصر کے ابو عریش ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہونے والے طیارے میں 31 ٹن سامان…

اسرائیلی حملوں سے تباہ حال غزہ میں تیزی سے بیماریاں پھیل رہی ہیں ,ڈبلیو ایچ او

غزہ میں ڈائیریا اور سانس کے انفیکشنز کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے: ڈبلیو ایچ او غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنیوا میں ڈبلیو  ایچ او کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے غزہ کی صورتحال پر بریفنگ میں کہا کہ اگر غزہ پٹی میں صحت اور صفائی کا نظام…

حماس غزہ جنگ میں مزید 4 روزہ توسیع کیلئے تیار، ثالثوں کو مطلع کر دیا

حماس غزہ جنگ میں مزید 4 روزہ توسیع کیلئے تیار ہے۔ اس حوالے سے حماس کے قریبی ذرائع نے خبر ایجنسی سے گفتگو کی۔ حماس کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس نے ثالثوں کو مطلع کر دیا ہے کہ وہ 4 دن کے لیے جنگ بندی میں توسیع کرنے کے لیے تیار ہے۔…

پاکستان میں کاروباری اعتماد میں امید افزا اضافہ

اسلام آباد: بزنس کانفڈینس انڈیکس سروے میں پاکستان میں کاروباری اعتماد میں امید افزا اضافہ دیکھا گیا، ملک میں کاروباری اعتماد منفی اٹھارہ فیصد ہے جو گزشتہ سروے میں منفی پچیس فیصد تھا۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز انویسٹرزچیمبرآف کامرس…

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کیلئے ڈپازٹ میں توسیع دی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 3 ارب ڈالرز کے…

انٹر بینک: ڈالر 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر نے چند پیسے مہنگا ہو کر اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔

سرفراز، بابراعظم سے مشورے لوں گا، شان مسعود

قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ بابراعظم اور سرفراز احمد کے اسکواڈ میں موجود ہونے سے کپتانی کا کوئی دباؤ نہیں البتہ دونوں سینئیر کرکٹرز کے مشورے ضرور لوں گا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان…

اے ایف سی چیمپئنز لیگ میں رونالڈو کا پنالٹی لینے سے انکار

اے ایف سی چیمپئنز لیگ میں اسٹار فٹبالر نے پنالٹی کک لینے سے انکار کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے اے ایف سی چیمپئنز لیگ میں اس وقت پنالٹی لینے سے انکار کردیا جب وہ حریف کھلاڑی سے ٹکرا کر گر گئے تھے۔…

پی ایس ایل 9: عماد وسیم اور حسن علی کی ٹیمیں تبدیل

پی ایس ایل 9 کے آئندہ سیزن کے لیے کراچی کنگز کے عماد وسیم اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسن علی کی ٹیمیں تبدیل ہوگئیں۔ عماد وسیم پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے جب کہ فاسٹ بولر حسن علی کراچی کنگز میں چلے گئے۔ لاہور…