Yearly Archives

2023

غزہ کی حمایت پر عامر خان کا فلاحی پروگرام منسوخ کردیا گیا

برطانوی جامعہ نے غزہ کے لیے عطیات جمع کرنے والے برٹش پاکستانی سابق باکسر عامر خان کی میزبانی کرنے اور جامعہ میں فلاحی پروگرام کے انعقاد سے انکار کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر باکسر عامر خان نے موصول ہونے والی ای میل…

فلم کا نام ڈنکی کیوں رکھا؟ شاہ رخ خان کا دلچسپ جواب

ممبئی ( شوبز ڈیسک)  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے تجسس میں مبتلا مداحوں کو اپنی نئی فلم کا منفرد نام ڈنکی رکھنے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں شاہ رخ خان سے ایک اور مداح نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر یہی سوال پوچھا کہ سر آپ فلم کا نام ڈنکی…

ملی نغمہ ’ہے جذبہ جنون‘ باتھ روم میں ریکارڈ ہوا تھا: علی عظمت

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار علی عظمت نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے مشہور گانا ’ہے جذبہ جنون‘ باتھ روم میں ریکارڈ کیا تھا۔ علی عظمت نے حال ہی میں  شعیب اختر کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستان میوزک انڈسٹری کے حوالے…

پی ڈی ایم حکومت کے دوران جی ڈی پی0.17 تک گھٹ گئی

اسلام آباد(زورآور نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی سابقہ حکومت میں مالی سال 2023 کے دوران پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) 0.29 فیصد اضافے کے بجائے 0.17 فیصد تک گھٹ گئی، جبکہ پی ٹی آئی کی حکومت میں مالی سال 2022 کے…

سابق آئی جی پنجاب کا کھلا انکار،کمیشن کو جواب

اسلام آباد(زورآور نیوز)پنجاب پولیس کے سابق سربراہ عارف نواز 2017 میں فیض آباد میں دیے گئے تحریک لبیک کے دھرنے کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے کمیشن کے سامنے منگل کو دوسری بار پیش نہ ہوئے۔معلومات کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ تین رکنی…

اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی،سنگ میل عبور

کراچی (زورآور نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تاریخی سنگ میل عبور کرنے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 606 پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 61 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پی ایس ایکس…

لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم ،وزیرداخلہ کو گھربھیجیں گے ،ہائی کورٹ

اسلام آباد(زورآور نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے قائم کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی ریمارکس دیے ہیں کہ میں نے اپنا مائنڈ بتا دیا، لاپتا افراد بازیاب نہ ہوئے تو وزیر…

پاکستانی اداکارہ،مدیحہ امام کی بھارتی سے شادی،چھ ماہ بعد ولیمہ

ممبئی (ویب ڈیسک )شادی کے تقریبا 6 ماہ بعد پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام اور ان کے شوہر موجی بصر کی شادی کے ولیمے کی تقریب بھارتی ریاست ارونا چل پردیش میں ہوگئی۔ مدیحہ امام نے مئی 2023 کے پہلے ہفتے میں انسٹاگرام پوسٹ میں شادی کی تصدیق کرتے…

کویتی ولی عہد سے چیف آف آرمی سٹاف کی ملاقات

اسلام آباد(زورآور نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے خلیجی ریاست کے سرکاری دورے کے دوران کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الجابر الصباح سے ملاقات کی۔ کویتی نیوز ایجنسی ’کونا‘ کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کے ہمراہ عبوری وزیر قانون احمد…

انشاءا للہ الیکشن 8فروری کو ہی ہونگے،سپیکر

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ اچھا گمان رکھیں ، الیکشن 8 فروری کو ہو جائیں گے۔انہوں نے برطانوی میڈیا کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کے علاوہ کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں…