Yearly Archives

2023

پی ٹی آئی نیا چیئرمین،شہباز گل نے مخالفت کر دی

اسلام آباد(زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے پی ٹی آئی کا نیا چئیرمین لانے کے فیصلے کی مخالفت کر دی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان خود بھی چئیرمین کے عہدے سے الگ ہوں تو…

دہشت گردی میں آضافہ،الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد (زورآور نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان ملک میں آئندہ عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست دائر کردی گئی،معلومات کے مطابق الیکشن کمیشن میں ایڈوکیٹ فاطمہ نذر کی جانب سے درخواست جمع کروائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک میں عام…

بجلی مزید 3روپے 53پیسے یونٹ مہنگی کا امکان

اسلام آباد (زورآور نیوز) ملک میں بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ معلومات کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر بجلی مذید مہنگی کرنے کی تیاری کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر…

سانحہ نو مئی فوج کا تختہ الٹنے کی سازش تھی،شہباز

لاہور ( زورآور نیوز ) مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے آلہ کاروں پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیئے، کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی، لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ نواز شریف اسلام آباد کی…

غربت کاخاتمہ،پولیس اصلاحات ،15نکاتی ن لیگ کا منشور

لاہور(زورآور نیوز) مسلم لیگ ن کے آئندہ انتخابات میں منشور سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے منشور کمیٹی سے متعلق ابتدائی اہم نکات کی منظوری دے دی۔معلومات کے مطابق ابتدائی طورپر 15 اہم نکات منشور میں شامل…

محمد بلال پاشا کی خودکشی کے حوالے سے نیا انکشاف

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو افسر محمد بلال پاشا کی خودکشی کے حوالے سے نیا انکشاف ہوگیا۔ خود کشی کے بارے میں ڈسٹرکٹ پولیس افسر بنوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے جائے وقوعہ کا خود جا کرمعائنہ کیا اور ہر…

جدہ اور مدینہ ایئرپورٹس پر پی آئی اے کی پروازوں کو فیول کی فراہمی روک دی گئی

جدہ اور مدینہ ایئرپورٹس پر پی آئی اے کی پروازوں کو فیول کی فراہمی روک دی گئی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کی پروازوں کو فیول کی فراہمی روکی گئی ہے۔ فیول کی عدم فراہمی پر جدہ اور مدینہ سے آنے والی پروازیں…

لاہور: تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن جمعہ کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور: تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن جمعہ کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہےکہ پارٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت سے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو جمعہ کو کرائے جائیں گے۔…

ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کا وفد کل اسلام آباد میں ن لیگی رہنماؤں سے ملاقات کرے گا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے وفد میں…

سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی کے بعد اب مساجد کو گرانے کی دھمکیاں

اسٹاک ہوم: سویڈن میں انتہا پسند بدبختوں نے قرآن پاک کی بیحرمتی کے بعد اب مساجد کو گرانے کی دھمکیاں دی ہیں جس کی وزیراعظم الوف کرسٹرسن نے بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن ڈیموکریٹس (SD) کے رہنما جمی…