Yearly Archives

2023

اسرائیلی ماں بیٹی کا حماس کو لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر وائرل

اسرائیلی خاتون اور ان کی بیٹی کا حماس کو لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس میں انھوں نے لکھا کہ مجاہدین نے میری بیٹی سے والدین کی طرح سلوک کیا، محبت، شفقت اورنرمی کے برتاؤ پر ان کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ایک…

شمالی غزہ میں لڑائی کے دوران فوجیوں کے بھاگنے پر 2 اسرائیلی افسر برطرف

اسرائیلی فوج کی جانب سے ایسے 2 افسران کو برطرف کر دیا گیا ہے جن کے زیرکمان فوجی شمالی غزہ میں حماس کی کارروائی کے دوران بھاگ گئے تھے۔ ایک اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان فوجیوں کو حماس کے مجاہدین کی کارروائی کے دوران مدد…

برفانی طوفان نے جنوبی روس، وسطی اور جنوبی یوکرین اور مالدوو کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

برفانی طوفان نے جنوبی روس، وسطی اور جنوبی یوکرین اور مالدوو کے کچھ حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، طوفانی ہواؤں، برف باری کے ساتھ سیلاب کا بھی سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس، یوکرین، مالدوو کے مختلف علاقوں میں طوفان اور سیلاب…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس نے پہلی بار 60 ہزار کی حد عبور کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ تیزی کی وجہ یو اے ای سے اربوں ڈالر کے معاہدے پر دستخط ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پاکستان اسٹاک…

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں  آج  پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکا بھاؤ  سستا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 12 پیسےکم ہوکر 285 روپے 52  پیسے پر بند ہوا ہے

عالمی بینک نے پاکستان کے 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کر دی

عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کر دی۔ عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان کو ہیومن کیپیٹل کے بحران کا سامنا ہے، دستیاب انسانی وسائل کا کم استعمال…

وسیم اکرم نے ورلڈکپ فائنل میں شکست کا ذمہ دار بھارتی کرکٹ فینز اور سوشل میڈیا کو قرار دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں شکست کا ذمہ دار بھارتی کرکٹ فینز اور سوشل میڈیا کو قرار دیدیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر روندتے ہوئے…

نیشنل ٹی 20 کپ میں احمد شہزاد نے لاہور کو کامیابی دلوا دی

کراچی: نیشنل ٹی 20 کپ میں احمد شہزاد کی شاندار نصف سنچری کی بدولت لاہور وائٹس نے کوئٹہ کو شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے نیشنل ٹی 20 کپ میں لاہور وائٹس نے کوئٹہ کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی، احمد شہزاد نے 81 رنز کی برق رفتار اننگز…

عامر یامین اور صہیب مقصود نے سوشل میڈیا پر سندھ پولیس کی جانب سے رشوت طلب کرنے کی داستان بیان کردی

پاکستانی کرکٹرز عامر یامین اور صہیب مقصود نے سوشل میڈیا پر سندھ پولیس کی جانب سے رشوت طلب کرنے کی داستان بیان کردی۔ صہیب مقصود نے 27 نومبر کو رات گئے سابقہ ٹوئٹر 'ایکس' پر لکھا کہ 'ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ سندھ میں نہیں پنجاب میں رہتے ہیں،…

کرسٹیانو رونالڈو میوزیم شائقین کیلئے کھل گیا

پرتگالی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر کے ساتھی فٹ بالرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ان کی یاددشتوں پر مستمل ’سی آر 7 میوزیم‘ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شائقین کے لیے کھول دیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق…